سہ ملکی سیریز :سری لنکا کا پاکستان کوبڑا ہدف
سہ ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے میچ میں سری لنکا نے پاکستان کو جیت کے لیے 185 رنز کا ہدف دیا ہے۔ سری لنکا نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 184 رنز بنائے۔ سری لنکا کی جانب سےکامل مشارا 76 اورکوشل مینڈس 40 رنز بناکر نمایاں رہے، داسن […]
سہ ملکی سیریز :سری لنکا کا پاکستان کوبڑا ہدف Read More »










