مشرقِ وسطیٰ کی کشیدہ صورتحال، ویسٹ انڈیز ٹیم بھارت میں پھنس گئی، ہیڈ کوچ ڈیرن سیمی کا ردعمل سامنے آگیا
آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ 2026 دوران مشرقِ وسطیٰ میں پیدا ہونے والی کشیدہ صورتحال کے باعث ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم بھارت میں ہی رکنے پر مجبور ہوگئی ہے۔ اس صورتحال پر ٹیم کے ہیڈ کوچ ڈیرن سیمی نے خاموشی توڑتے ہوئے کہا ہے کہ وہ صرف گھر واپس جانا چاہتے ہیں۔ I […]










