موسم

سیلاب کی تباہ کاریوں کی بڑی وجہ تجاوزات، جنگلات کی تباہی اور ادارہ جاتی ناکامی ہے، شیری رحمان

سیلاب کی تباہ کاریوں کی بڑی وجہ تجاوزات، جنگلات کی تباہی اور ادارہ جاتی ناکامی ہے، شیری رحمان

سینیٹر شیری رحمان نے حالیہ تباہ کن سیلاب کو عالمی ماحولیاتی تبدیلی کے ساتھ ساتھ پاکستان میں جاری غیر قانونی تجاوزات، جنگلات کی بے دریغ کٹائی اور ادارہ جاتی ناکامی کا نتیجہ قرار دیا ہے۔ سینیٹر شیری رحمان نے کہا کہ 2025 کے میگا مون سون نے خیبرپختونخوا کے اضلاع سوات، چترال، دیر، کوہستان اور […]

سیلاب کی تباہ کاریوں کی بڑی وجہ تجاوزات، جنگلات کی تباہی اور ادارہ جاتی ناکامی ہے، شیری رحمان Read More »

مون سون کا زور بڑھنے لگا، آج سے شدید بارشوں کا الرٹ جاری ،کہاں کہاں برسیں گے بادل؟ جانیے

ملک بھر میں مون سون نے شدت اختیار کرلی ہے، جس کے پیش نظر محکمہ موسمیات نے آج سے مختلف علاقوں میں شدید بارشوں کی پیشگوئی کرتے ہوئے الرٹ جاری کر دیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق خلیج بنگال پر موجود ہوا کا کم دباؤ مون سون سسٹم کو مزید فعال کر رہا ہے، جس

مون سون کا زور بڑھنے لگا، آج سے شدید بارشوں کا الرٹ جاری ،کہاں کہاں برسیں گے بادل؟ جانیے Read More »

مون سون کی شدت، پہاڑی علاقوں میں سیاحت محدود کرنے کی ایڈوائزری جاری

مون سون کی شدت، پہاڑی علاقوں میں سیاحت محدود کرنے کی ایڈوائزری جاری

نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے مون سون کی حالیہ شدت کے پیش نظر پہاڑی اور آفات سے متاثرہ علاقوں میں سیاحتی سرگرمیاں محدود کرنے کی ایڈوائزری جاری کر دی ہے۔ این ڈی ایم اے نے متعلقہ اداروں کو ہدایت کی ہے کہ خطرناک علاقوں میں عوام کی آمد و رفت پر فوری اقدامات کیے جائیں

مون سون کی شدت، پہاڑی علاقوں میں سیاحت محدود کرنے کی ایڈوائزری جاری Read More »

خیبرپختونخوا میں تباہ کن بارشیں اور سیلاب، اموات 300 سے تجاوز کر گئیں

خیبرپختونخوا میں تباہ کن بارشیں اور سیلاب، اموات 300 سے تجاوز کر گئیں

خیبرپختونخوا میں حالیہ بارشوں اور فلش فلڈ کے باعث ہونے والے جانی و مالی نقصانات کی تفصیلات پر مشتمل رپورٹ پی ڈی ایم اے کی جانب سے جاری کر دی گئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق خیبرپختونخوا میں بارشوں اور سیلاب سے مختلف حادثات میں اب تک 313 افراد جاں بحق اور 156 افراد زخمی ہو

خیبرپختونخوا میں تباہ کن بارشیں اور سیلاب، اموات 300 سے تجاوز کر گئیں Read More »

عوام تیاری پکڑلیں! محکمہ موسمیات نے بارشوں سے متعلق بڑی پیشگوئی کردی

خیبرپختونخوا، پنجاب، سندھ اور بلوچستان میں بارشوں کی نئی لہر متوقع،الرٹ جاری

اسلام آباد :محکمہ موسمیات نے مون سون سسٹم کے تحت ملک کے مختلف علاقوں میں آئندہ دنوں میں مزید بارشوں کی پیش گوئی کرتے ہوئے الرٹ جاری کر دیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق 17 سے 22 اگست کے دوران مختلف علاقوں میں گرج چمک اور تیز ہواؤں کے ساتھ بارشوں کا سلسلہ جاری رہنے کا

خیبرپختونخوا، پنجاب، سندھ اور بلوچستان میں بارشوں کی نئی لہر متوقع،الرٹ جاری Read More »

خیبرپختونخوا میں مزید بارشوں کی پیش گوئی، متاثرہ علاقوں میں ہائی الرٹ جاری

خیبرپختونخوا میں مزید بارشوں کی پیش گوئی، متاثرہ علاقوں میں ہائی الرٹ جاری

نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے سیلاب سے متاثرہ خیبرپختونخوا سمیت ملک کے مختلف حصوں میں مزید بارشوں کی ایڈوائزری جاری کر دی ہے، جس میں 18 اگست سے 22 اگست کے دوران معتدل سے تیز بارشوں کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ ایڈوائزری کے مطابق خیبرپختونخوا کے چترال، دیر، ہری پور،

خیبرپختونخوا میں مزید بارشوں کی پیش گوئی، متاثرہ علاقوں میں ہائی الرٹ جاری Read More »

کلاؤڈ برسٹ(بادل پھٹنا) کیا ہوتا ہے؟کیا اس کی پیشگوئی کرنا ممکن ہے؟

خیبر پختونخوا کے بونیر، مانسہرہ، سوات، شانگلہ، بٹگرام اور باجوڑ کےاضلاع میں آنے والے اچانک سیلاب نے کئی بستیاں بہا دیں، زندگی کا نظام درہم برہم ہو گیا اور درجنوں قیمتی جانیں ضائع ہو گئیں، اس ہولناک تباہی کے پیچھے ایک مہلک قدرتی مظہر کارفرما تھا بادل پھٹنا(کلاؤڈ برسٹ)۔ کلاؤڈ برسٹ یا بادل پھٹنا کیا

کلاؤڈ برسٹ(بادل پھٹنا) کیا ہوتا ہے؟کیا اس کی پیشگوئی کرنا ممکن ہے؟ Read More »

سیلاب متاثرین کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، ہر ممکن معاونت کی جائے گی، علی امین گنڈاپور

سیلاب متاثرین کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، ہر ممکن معاونت کی جائے گی، علی امین گنڈاپور

خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع، بشمول باجوڑ، بٹگرام اور بونیر میں طوفانی بارشوں کے باعث پیش آنے والے مختلف حادثات میں جانی و مالی نقصان پر وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ وزیر اعلیٰ نے حادثات میں جاں بحق ہونے والے افراد کے لواحقین سے

سیلاب متاثرین کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، ہر ممکن معاونت کی جائے گی، علی امین گنڈاپور Read More »

خیبرپختونخوا میں بارشوں اور سیلاب سے 24 گھنٹوں میں کتنی اموات ہوئیں؟ رپورٹ جاری

خیبرپختونخوا میں حالیہ بارشوں اور فلیش فلڈ کے باعث 24 گھنٹوں کے دوران بڑے پیمانے پر جانی و مالی نقصان سامنے آیا ہے۔ پراونشل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ سے ہونے والے مختلف حادثات میں 178 افراد جاں بحق اور 16 زخمی ہوئے۔ رپورٹ کے مطابق

خیبرپختونخوا میں بارشوں اور سیلاب سے 24 گھنٹوں میں کتنی اموات ہوئیں؟ رپورٹ جاری Read More »

پاک فوج ہر مشکل میں عوام کے شانہ بشانہ ، سوات اور باجوڑ میں فلڈ ریلیف آپریشن جاری

پاک فوج ہر مشکل میں عوام کے شانہ بشانہ ، سوات اور باجوڑ میں فلڈ ریلیف آپریشن جاری

پاک فوج کی جانب سے سوات اور باجوڑ کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں فلڈ ریلیف آپریشن بھرپور طریقے سے جاری ہے۔ قدرتی آفات کی اس گھڑی میں پاک فوج ایک بار پھر عوام کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑی ہے اور امدادی سرگرمیوں میں پیش پیش ہے۔ سیلابی صورتحال سے متاثرہ علاقوں میں پاک فوج

پاک فوج ہر مشکل میں عوام کے شانہ بشانہ ، سوات اور باجوڑ میں فلڈ ریلیف آپریشن جاری Read More »

Scroll to Top