موسم

باجوڑ میں کلاؤڈ برسٹ، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے ہنگامی اقدامات تیز کرنے کا حکم دے دیا

باجوڑ میں کلاؤڈ برسٹ، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے ہنگامی اقدامات تیز کرنے کا حکم دے دیا

باجوڑ کی تحصیل سلارزئی میں کلاؤڈ برسٹ سے قیمتی جانوں کے ضیاع کے بعد وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے فوری طور پر تمام متعلقہ اداروں کو ہنگامی اقدامات کی ہدایت جاری کر دیں ہے۔ وزیراعلیٰ کی ہدایت پر ڈپٹی کمشنر باجوڑ اور ضلعی انتظامیہ کے دیگر افسران جائے وقوعہ پر پہنچ چکے ہیں اور […]

باجوڑ میں کلاؤڈ برسٹ، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے ہنگامی اقدامات تیز کرنے کا حکم دے دیا Read More »

سوات میں دوبارہ سیلابی صورتحال، دریاؤں اور ندی نالوں میں طغیانی، ایمرجنسی نافذ

سوات میں دوبارہ سیلابی صورتحال، ندی نالے بپھر گئے، ایمرجنسی نافذ

خیبرپختونخوا کے ضلع سوات میں ایک بار پھر شدید بارشوں کے بعد سیلابی صورتحال پیدا ہو گئی ہے۔ ندی نالے بپھر چکے ہیں اور دریائے سوات سمیت متعدد مقامات پر پانی کی سطح میں خطرناک حد تک اضافہ ہو چکا ہے نشیبی علاقوں میں پانی داخل ہونے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں، ضلعی انتظامیہ اور

سوات میں دوبارہ سیلابی صورتحال، ندی نالے بپھر گئے، ایمرجنسی نافذ Read More »

دریائے کابل میں پانی کا بہاؤ تیز، نوشہرہ میں دفعہ 144 نافذ

دریائے کابل میں پانی کا بہاؤ تیز، نوشہرہ میں دفعہ 144 نافذ

خیبرپختونخوا کے بالائی علاقوں میں حالیہ بارشوں کے باعث دریائے کابل میں پانی کے بہاؤ میں تیزی آ گئی ہے۔ سیلابی صورتحال کے پیش نظر ضلعی انتظامیہ نوشہرہ نے احتیاطی اقدام کے طور پر ضلع بھر میں دفعہ 144 نافذ کر دی ہے۔ ڈپٹی کمشنر نوشہرہ کے مطابق دفعہ 144 کے تحت دریاؤں، سمال ڈیمز،

دریائے کابل میں پانی کا بہاؤ تیز، نوشہرہ میں دفعہ 144 نافذ Read More »

قدرتی آفت نے بٹگرام میں قیامت ڈھا دی، 28 افراد سیلاب میں بہہ گئے

قدرتی آفت نے بٹگرام میں قیامت ڈھا دی، 28 افراد سیلاب میں بہہ گئے

بٹگرام کے علاقے نیل بند میں شدید سیلابی ریلے نے خوفناک تباہی مچا دی ہے، 28 افراد سیلابی ریلے میں بہہ گئے ہیں۔ اسسٹنٹ کمشنر بٹگرام سلیم خان کے مطابق گزشتہ رات آسمانی بجلی گرنے سے پانچ مکانات مکمل طور پر تباہ ہوگئے جس کے بعد شدید سیلابی صورتحال پیدا ہو گئی۔ سیلابی ریلے کی

قدرتی آفت نے بٹگرام میں قیامت ڈھا دی، 28 افراد سیلاب میں بہہ گئے Read More »

باجوڑ میں بادل پھٹنے اور آسمانی بجلی گرنے سے 12 افراد جان کی بازی ہار گئے

باجوڑ میں بادل پھٹنے اور آسمانی بجلی گرنے سے 12 افراد جان کی بازی ہار گئے

باجوڑ کے تحصیل سلارزئی کے علاقے جبراڑئی میں شدید بادل پھٹنے اور آسمانی بجلی گرنے کے حادثے میں 12 افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے اور 3 زخمی ہو گئے ہیں۔ مختلف حادثات میں جاں بحق افراد میں بچے اور خواتین بھی شامل ہیں، 11 افراد اب بھی لاپتہ ہیں جن کی تلاش جاری ہے۔

باجوڑ میں بادل پھٹنے اور آسمانی بجلی گرنے سے 12 افراد جان کی بازی ہار گئے Read More »

محکمہ موسمیات کی خیبرپختونخوا میں طوفافی بارش کی پیشگوئی

ملک گیر بارشوں نے تباہی مچا دی، خیبرپختونخوا سب سے زیادہ متاثر

ملک بھر میں جاری موسلادھار بارشوں اور سیلابی ریلوں نے تباہی مچادی، آزاد کشمیر، خیبرپختونخوا اور گلگت بلتستان کے مختلف علاقوں میں ہلاکتوں کی تعداد 30 تک جا پہنچی، درجنوں افراد زخمی اور بے گھر ہو گئے ہیں، کئی علاقوں میں نظام زندگی مفلوج ہو کر رہ گیا ہے۔ آزاد کشمیر کے ضلع نیلم ویلی

ملک گیر بارشوں نے تباہی مچا دی، خیبرپختونخوا سب سے زیادہ متاثر Read More »

گلگت بلتستان سیلاب اور وبائی امراض کی لپیٹ میں، ہزاروں افراد متاثر

گلگت بلتستان حالیہ دنوں میں شدید قدرتی آفات کی لپیٹ میں ہے جہاں ایک جانب تباہ کن سیلاب نے زندگی کے تمام شعبوں کو مفلوج کر دیا ہے تو دوسری جانب پینے کے صاف پانی کی قلت نے وبائی امراض کو جنم دے کر صورتحال کو مزید سنگین بنا دیا ہے۔ جمعرات کے روز مختلف

گلگت بلتستان سیلاب اور وبائی امراض کی لپیٹ میں، ہزاروں افراد متاثر Read More »

مون سون کا ساتواں اسپیل جاری ،خیبر پختونخوا میں تیز ہواؤں اور موسلا دھار بارش کا امکان

مون سون کا ساتواں اسپیل جاری ،خیبر پختونخوا میں تیز ہواؤں اور موسلا دھار بارش کا امکان

خیبر پختونخوا میں موسم نے کروٹ بدل لی ہے، جہاں آج سے 21 اگست تک تیز ہواؤں، گرج چمک اور کہیں کہیں موسلا دھار بارش کی پیشگوئی کی گئی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق، مون سون کا ساتواں اسپیل اس وقت صوبے بھر میں سرگرم ہے، جو کل تک جاری رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات

مون سون کا ساتواں اسپیل جاری ،خیبر پختونخوا میں تیز ہواؤں اور موسلا دھار بارش کا امکان Read More »

عوام تیاری پکڑلیں! محکمہ موسمیات نے بارشوں سے متعلق بڑی پیشگوئی کردی

عوام تیاری پکڑلیں! محکمہ موسمیات نے بارشوں سے متعلق بڑی پیشگوئی کردی

محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں گرج چمک کے ساتھ شدید بارشوں کی پیشگوئی کر دی ہے۔ مون سون ہوائیں شدت اختیار کر رہی ہیں اور اگلے چند دنوں کے دوران پاکستان کے مختلف علاقوں میں موسمی حالات مزید بگڑنے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ محکمہ موسمیات کی تازہ ترین ایڈوائزری کے مطابق، بحیرہ

عوام تیاری پکڑلیں! محکمہ موسمیات نے بارشوں سے متعلق بڑی پیشگوئی کردی Read More »

محکمہ موسمیات کی ملک بھر میں مزید بارشوں کی پیشگوئی، مون سون سیزن زور پکڑنے لگا

خیبرپختونخوا میں تیز بارشوں اور گلیشیئر پھٹنے کا خطرہ،پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری

پشاور(شاہد جان )خیبرپختونخوا کے بیشتر اضلاع میں آئندہ ہفتے وقفے وقفے سے تیز بارشوں کا امکان ہےجس کے پیش نظر پی ڈی ایم اے نے متعدد احتیاطی تدابیر جاری کر دی ہیں۔ چترال اپر و لوئر، دیر، سوات اور کوہستان اپر کے علاقوں میں تیز اور مسلسل بارشوں کے باعث گلیشیئرز کے پھٹنے کا خطرہ

خیبرپختونخوا میں تیز بارشوں اور گلیشیئر پھٹنے کا خطرہ،پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری Read More »

Scroll to Top