خیبرپختونخوا سمیت ملک کے مختلف حصوں میں آج تیز بارش کا امکان
محکمہ موسمیات نے آج اسلام آباد، بالائی پنجاب، خیبرپختونخوا اور کشمیر میں کہیں کہیں تیز بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہ کا کہنا ہے کہ سندھ کے ساحلی علاقوں میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے ساتھ چند مقامات پر ہلکی بارش یا بونداباندی کا امکان بھی ہے۔ پی ڈی ایم اے پنجاب کے ترجمان […]
خیبرپختونخوا سمیت ملک کے مختلف حصوں میں آج تیز بارش کا امکان Read More »









