دیر لوئر، بارش کے بعد ندی نالوں میں طغیانی، خاتون سمیت 2 افراد پانی میں بہہ گئے
دیر لوئر کے علاقے درگئی میں موسلادھار بارش کے بعد ندی نالوں میں طغیانی آگئی، جس کے نتیجے میں خاتون سمیت دو افراد پانی میں بہہ کر جاں بحق ہو گئے۔ نجی ٹی وی چینل (ایکسپریس نیوز)کے مطابق حادثہ اس وقت پیش آیا جب ہیروشاہ خوڑ کو عبور کرنے کی کوشش کی جا رہی تھی۔لیویز […]
دیر لوئر، بارش کے بعد ندی نالوں میں طغیانی، خاتون سمیت 2 افراد پانی میں بہہ گئے Read More »










