دنیا

مایہ ناز کرکٹر نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا

انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے ٹیسٹ کپتان بین اسٹوکس نے بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا ہے۔ انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ (ای سی بی) کے مطابق ناٹنگھم میں نیوزی لینڈ کے خلاف جاری ٹیسٹ میچ ان کے شاندار بین الاقوامی کیریئر کا آخری میچ ہوگا۔ ای سی بی کی جانب سے جاری […]

مایہ ناز کرکٹر نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا Read More »

ایبولا وائرس کے خدشات، سعودی عرب نے 3 افریقی ممالک پر سفری پابندیاں عائد کر دیں

ایبولا وائرس کے خدشات، سعودی عرب نے 3 افریقی ممالک پر سفری پابندیاں عائد کر دیں

سعودی عرب نے ایبولا وائرس کے ممکنہ پھیلاؤ کے خدشات کے پیش نظر تین افریقی ممالک کیلئے نئی سفری پابندیوں کا اعلان کر دیا ہے، جس کے تحت شہریوں اور مسافروں کی آمد و رفت پر عارضی پابندیاں عائد کر دی گئی ہیں۔ سعودی گزٹ کی رپورٹ کے مطابق سعودی حکام نے جمہوریہ کانگو، یوگنڈا

ایبولا وائرس کے خدشات، سعودی عرب نے 3 افریقی ممالک پر سفری پابندیاں عائد کر دیں Read More »

یورپ میں سورج آگ برسانے لگا، کئی ممالک میں درجہ حرارت 40 ڈگری سے تجاوز

یورپ میں شدید گرمی کی لہر کے باعث جرمنی، ڈنمارک، فرانس، اٹلی اور دیگر ممالک میں ریکارڈ درجہ حرارت ریکارڈ کیا گیا ہے۔ بعض علاقوں میں پارہ 40 ڈگری سینٹی گریڈ سے تجاوز کر گیا، جبکہ جرمنی میں 41.3 ڈگری سینٹی گریڈ کا نیا ریکارڈ قائم ہوا۔ رپورٹس کے مطابق برطانیہ، فرانس، سوئٹزرلینڈ اور جرمنی

یورپ میں سورج آگ برسانے لگا، کئی ممالک میں درجہ حرارت 40 ڈگری سے تجاوز Read More »

سبق نہ سیکھا تو ایران کا وجود باقی نہیں رہے گا، ٹرمپ نے پھر وارننگ جاری کردی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو سخت الفاظ میں وارننگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر ایران نے سبق نہ سیکھا تو اس کا وجود خطرے میں پڑ سکتا ہے۔ امریکی صدر کے مطابق امریکی طیاروں نے ایران میں میزائل اور ڈرون سے متعلق تنصیبات کو نشانہ بنایا ہے جن میں مبینہ طور پر

سبق نہ سیکھا تو ایران کا وجود باقی نہیں رہے گا، ٹرمپ نے پھر وارننگ جاری کردی Read More »

دبئی کے لیے فضائی سفر پر بڑی پیش رفت، ایران کا اعلان

ایرانی سول ایوی ایشن اتھارٹی نے اعلان کیا ہے کہ تہران اور دبئی کے درمیان فضائی پروازیں یکم جولائی سے دوبارہ بحال کر دی جائیں گی۔ اتھارٹی کے مطابق یہ فیصلہ فضائی آپریشن اور سکیورٹی صورتحال کا تفصیلی جائزہ لینے کے بعد کیا گیا ہے جس کا مقصد مرحلہ وار فضائی نظام کو معمول پر

دبئی کے لیے فضائی سفر پر بڑی پیش رفت، ایران کا اعلان Read More »

تباہ کن زلزلوں کے بعد وینزویلا میں ایک اور طاقتور زلزلہ

وینزویلا کے ساحل کے قریب ایک اور طاقتور زلزلہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ یورپی بحیرۂ روم زلزلہ پیما مرکز کے مطابق 4.8 شدت کا زلزلہ مقامی وقت کے مطابق سہ پہر 3 بج کر 20 منٹ پر وینزویلا کی شمالی ریاست اراگوا کے قریب محسوس کیا گیا۔ رپورٹس کے مطابق بدھ کے روز وینزویلا میں

تباہ کن زلزلوں کے بعد وینزویلا میں ایک اور طاقتور زلزلہ Read More »

امریکی تحویل سے 22 ایرانی ملاح کراچی پہنچ گئے، اسحاق ڈار نے اہم تفصیلات بتا دیں

امریکا کی جانب سے قبضے میں لیے گئے آئل ٹینکر کے عملے کے 22 ایرانی ارکان کو کراچی میں ایرانی قونصل خانے منتقل کر دیا گیا، جہاں سے ان کی ایران واپسی کے لیے انتظامات کو حتمی شکل دی جا رہی ہے۔ نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے بتایا کہ یہ ملاح بحری

امریکی تحویل سے 22 ایرانی ملاح کراچی پہنچ گئے، اسحاق ڈار نے اہم تفصیلات بتا دیں Read More »

امریکا کا اسرائیل اور لبنان کے درمیان سہ فریقی فریم ورک معاہدے کا اعلان

واشنگٹن: امریکا نے اسرائیل اور لبنان کے درمیان سہ فریقی فریم ورک معاہدے کا اعلان کرتے ہوئے اسے مشرقِ وسطیٰ میں امن اور استحکام کی جانب ایک اہم پیش رفت قرار دیا ہے۔ معاہدہ امریکا کی ثالثی میں ہونے والے مذاکرات کے بعد طے پایا، جس پر تینوں فریقوں نے دستخط کر دیے ہیں۔ امریکی

امریکا کا اسرائیل اور لبنان کے درمیان سہ فریقی فریم ورک معاہدے کا اعلان Read More »

امریکی فوج کا ایران پر حملہ، تجارتی جہاز پر حملے کا جواب دیا گیا، سینٹ کام

واشنگٹن: امریکی سینٹرل کمانڈ (سینٹ کام) نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی افواج نے 26 جون کو ایران کے خلاف فضائی کارروائی کرتے ہوئے میزائل اور ڈرون ذخیرہ گاہوں سمیت ساحلی ریڈار تنصیبات کو نشانہ بنایا۔ امریکی حکام کے مطابق یہ کارروائی ایک روز قبل آبنائے ہرمز سے گزرنے والے تجارتی بحری جہاز پر مبینہ

امریکی فوج کا ایران پر حملہ، تجارتی جہاز پر حملے کا جواب دیا گیا، سینٹ کام Read More »

عالمی چیمپئن بھارت کو ٹی ٹوئنٹی میچ میں آئرلینڈ کے ہاتھوں تاریخی شکست

بیلفاسٹ: آئرلینڈ نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں عالمی چیمپئن بھارت کو 34 رنز سے شکست دے کر نہ صرف سیریز میں برتری حاصل کر لی بلکہ بھارتی ٹیم کے خلاف اپنی تاریخ کی پہلی بین الاقوامی کامیابی بھی اپنے نام کر لی۔ دو ٹی ٹوئنٹی میچوں پر مشتمل سیریز کے افتتاحی مقابلے میں آئرلینڈ

عالمی چیمپئن بھارت کو ٹی ٹوئنٹی میچ میں آئرلینڈ کے ہاتھوں تاریخی شکست Read More »

Scroll to Top