دنیا

“دیر آئے، درست آئے” خیبرپختونخوا حکومت کا افغان مذاکرات کا خیرمقدم، مگر اعتماد میں نہ لینے پر تحفظات

خیبرپختونخوا حکومت نے کابل میں پاکستان اور افغانستان کے درمیان ہونے والے مذاکرات کا خیرمقدم کرتے ہوئے وفاقی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ دہشت گردی سے سب سے زیادہ متاثرہ صوبے کو اس حساس عمل میں اعتماد میں لیا جائے۔ مشیر اطلاعات بیرسٹر محمد علی سیف نے ایک بیان میں کہا کہ خیبرپختونخوا اس […]

“دیر آئے، درست آئے” خیبرپختونخوا حکومت کا افغان مذاکرات کا خیرمقدم، مگر اعتماد میں نہ لینے پر تحفظات Read More »

نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار کا کابل کا دورہ، افغان وزیراعظم اور ہم منصب سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال

نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار کا دورہ کابل، افغان وزیراعظم اور ہم منصب سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال

کابل میں پاک افغان مذاکرات کے دوران نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق دار نے نے افغانستان کے عبوری وزیراعظم ملا محمد حسن اخوند زاد اور افغان ہم منصب امیر خان متقی سے ملاقات کی۔ ترجمان دفتر خارجہ  کے مطابق  ملاقات کے دوران عوامی تعلقات سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر بھی تفصیلی تبادلہ خیال

نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار کا دورہ کابل، افغان وزیراعظم اور ہم منصب سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال Read More »

افغانستان کسی کو بھی اپنی سرزمین ہمارے خلاف استعمال نہ کرنے دے، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار

افغانستان کسی کو بھی اپنی سرزمین ہمارے خلاف استعمال نہ کرنے دے، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار

پاکستان کے نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے کابل میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ افغانستان کسی بھی صورت اپنی سرزمین کو پاکستان کے خلاف استعمال کرنے کی اجازت نہیں دے گا۔ انہوں نے اس عزم کا اظہار کیا کہ پاکستان اپنے ہمسایہ ملک کی سرزمین کو دہشت گردی یا کسی اور منفی مقاصد کے

افغانستان کسی کو بھی اپنی سرزمین ہمارے خلاف استعمال نہ کرنے دے، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار Read More »

یمن میں تیل کی بندرگاہ پر امریکا کا فضائی حملہ، 13 افراد شہید، 30 زخمی

یمن کے علاقے راس عیسیٰ کی تیل کی بندرگاہ پر امریکی فضائی حملے کے نتیجے میں 13 افراد شہید اور 30 سے زائد زخمی ہو گئے ہیں۔ حوثیوں نے ان حملوں کا الزام امریکہ پر عائد کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ فضائی حملوں میں زخمی ہونے والوں میں بیشتر عام شہری ہیں۔ امریکی سینٹرل

یمن میں تیل کی بندرگاہ پر امریکا کا فضائی حملہ، 13 افراد شہید، 30 زخمی Read More »

سعودی وزیر دفاع کی ایرانی سپریم لیڈر سے ملاقات، شاہ سلمان کا خط حوالے کیا

 تہران : سعودی وزیر دفاع کی ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای سے ملاقات۔ ملاقات میں شاہ سلمان کا خط آیت اللہ خامنہ ای کے حوالے کیا۔ ایرانی سپریم لیڈر نے ایران سعودی عرب تعلقات کو دونوں ممالک کیلئے مفید کہا یہ بھی پڑھیں ایران نے امریکی صدر ٹرمپ کی براہِ راست مذاکرات کی پیشکش

سعودی وزیر دفاع کی ایرانی سپریم لیڈر سے ملاقات، شاہ سلمان کا خط حوالے کیا Read More »

امریکا اوریوکرین نےمعدنیات معاہدے کی یادداشت پردستخط کردیئے

واشنگٹن/کیف : امریکا اور یوکرین کے درمیان معدنیات کے شعبے میں تعاون کو فروغ دینے کے لیے ایک اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، جہاں دونوں ممالک نے ایک معاہدے کی یادداشت (MoU) پر دستخط کر دیے ہیں۔ یوکرین کی نائب وزیراعظم یولیا سویرِیڈنکو نے اس معاہدے کو اقتصادی شراکت داری اور سرمایہ کاری کے

امریکا اوریوکرین نےمعدنیات معاہدے کی یادداشت پردستخط کردیئے Read More »

امریکا نے ایرانی تیل درآمد کرنے والی کمپنوں، آئل ٹینکرز پر نئی پابندیاں لگا دیں

واشنگٹن: امریکا نے ایران پر دباؤ بڑھانے کے لیے ایک بار پھر سخت اقدامات اٹھاتے ہوئے ایرانی تیل کی درآمد میں ملوث شپنگ کمپنیوں اور آئل ٹینکرز پر نئی پابندیاں عائد کر دی ہیں۔ امریکی محکمہ خزانہ کے مطابق یہ پابندیاں اُن کمپنیوں پر لگائی گئی ہیں جو ایران سے خام تیل خرید رہی ہیں،

امریکا نے ایرانی تیل درآمد کرنے والی کمپنوں، آئل ٹینکرز پر نئی پابندیاں لگا دیں Read More »

ایران میں قتل کیے گئے 8 پاکستانیوں کی میتیں پاکستان پہنچا دی گئیں

اسلام آباد/بہاولپور: ایران کے صوبہ سیستان میں دہشت گردی کا شکار بننے والے 8 پاکستانی شہریوں کی میتیں رات گئے خصوصی طیارے کے ذریعے پاکستان پہنچا دی گئیں۔ ان میتوں کو اسلام آباد سے بہاولپور منتقل کیا گیا، جہاں سے ایمبولینسز کے ذریعے انہیں ان کے آبائی علاقوں روانہ کر دیا گیا۔ یہ افسوسناک واقعہ

ایران میں قتل کیے گئے 8 پاکستانیوں کی میتیں پاکستان پہنچا دی گئیں Read More »

امریکہ نے چین پر ٹیرف 145 سے بڑھا کر 245 فیصد کردیا

واشنگٹن( ویب ڈیسک) وائٹ ہاؤس نے اعلان کیا ہے کہ چین کو اب 245 فیصد تک کے نئے درآمدی ٹیرف کا سامنا کرنا ہوگا ، جو چین کی جانب سے حالیہ جوابی تجارتی پابندیوں کے ردعمل میں عائد کیے گئے ہیں۔ ایک بیان میں وائٹ ہاؤس نے کہا کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک نئے

امریکہ نے چین پر ٹیرف 145 سے بڑھا کر 245 فیصد کردیا Read More »

چین یا امریکا، دیگر ممالک کو ایک کا انتخاب کرنا ہوگا: ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن: سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے عالمی ممالک کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ آنے والے دنوں میں انہیں چین یا امریکا میں سے کسی ایک کا انتخاب کرنا پڑے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ تجارتی مذاکرات کے تناظر میں ایسے سخت فیصلے ناگزیر ہوتے جا رہے ہیں۔ واشنگٹن میں میڈیا سے

چین یا امریکا، دیگر ممالک کو ایک کا انتخاب کرنا ہوگا: ڈونلڈ ٹرمپ Read More »

Scroll to Top