دنیا

گزشتہ 75 سال میں عالمی حالات کے باوجود پاک چین دوستی انتہائی مضبوط رہی، گلوبل ٹائمز

پاکستان اور چین کے درمیان تعلقات کو دنیا کی کامیاب ترین سفارتی شراکت داریوں میں شمار کیا جاتا ہے۔ دونوں ممالک کے درمیان قائم لازوال دوستی، مضبوط باہمی اعتماد اور اسٹریٹجک تعاون گزشتہ 75 برسوں سے ہر آزمائش پر پوری اترتی رہی ہے۔ اخبار گلوبل ٹائمز کے مطابق پاکستان اور چین کے تعلقات مشترکہ مفادات، […]

گزشتہ 75 سال میں عالمی حالات کے باوجود پاک چین دوستی انتہائی مضبوط رہی، گلوبل ٹائمز Read More »

ایران کے سپریم لیڈر سے ملاقات نہیں کرنا چاہتا، اگر ملاقات ہوئی تو یہ میرے لیے اعزاز ہوگا، ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای سے ملاقات نہیں کرنا چاہتے تاہم اگر کبھی ملاقات ہوئی تو یہ ان کے لیے اعزاز کی بات ہوگی اور وہ مکمل احترام کے ساتھ پیش آئیں گے۔ وائٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے صدر

ایران کے سپریم لیڈر سے ملاقات نہیں کرنا چاہتا، اگر ملاقات ہوئی تو یہ میرے لیے اعزاز ہوگا، ٹرمپ Read More »

یوکرینی صدر نے پیوٹن سے دوطرفہ ملاقات کی پیشکش کر دی

یوکرین کے صدر زیلنسکی نے روس کے صدر پیوٹن سے جنگ ختم کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے دوطرفہ ملاقات کی پیشکش بھی کردی ۔ خبر ایجنسی کے مطابق صدر زیلنسکی نے روسی صدر کو خط میں لکھا ہے کہ لڑائی بہت ہوچکی، اب پیوٹن کو فیصلہ کرنا ہے، یوکرین مذاکرات کے دوران جنگ بندی کے

یوکرینی صدر نے پیوٹن سے دوطرفہ ملاقات کی پیشکش کر دی Read More »

ایران اور روس کے درمیان 25 ارب ڈالر کی جوہری تعاون کی مفاہمتی یادداشت پر دستخط

ماسکو: ایران اور روس کے درمیان جوہری توانائی کے شعبے میں تعاون کو مزید وسعت دینے کے لیے 25 ارب ڈالر مالیت کی مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے گئے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اس معاہدے کا مقصد ایران کے ایٹمی ڈھانچے کی توسیع اور دونوں ممالک کے درمیان اسٹریٹجک شراکت داری

ایران اور روس کے درمیان 25 ارب ڈالر کی جوہری تعاون کی مفاہمتی یادداشت پر دستخط Read More »

لبنان پر اسرائیلی حملے جنگ بندی کے باوجود نہ تھم سکے

بیروت: اسرائیل اور لبنان کے درمیان جنگ بندی کے اعلان کے باوجود جنوبی لبنان میں کشیدگی برقرار ہے، جہاں اسرائیلی فوج نے تازہ حملے کیے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیلی فوج نے جمعرات کے روز جنوبی لبنان کے مختلف علاقوں کو نشانہ بنایا، جس کے بعد دریائے زہرانی کے جنوب میں رہنے

لبنان پر اسرائیلی حملے جنگ بندی کے باوجود نہ تھم سکے Read More »

ایران کا امریکی فوج پر حملہ جنگ کے دوبارہ آغاز کا جواز بن سکتا ہے، ٹرمپ

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ایران، مشرقِ وسطیٰ، یوکرین اور بھارت سے متعلق اہم بیانات دیے ہیں۔ صدر ٹرمپ نے دعویٰ کیا کہ امریکا نے ایرانی قیادت، نیوی اور فضائیہ کو ختم کر دیا ہے۔ ان کے مطابق ایران کی جانب سے امریکی فوج پر کسی

ایران کا امریکی فوج پر حملہ جنگ کے دوبارہ آغاز کا جواز بن سکتا ہے، ٹرمپ Read More »

عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں مزید گر گئیں! فی بیرل کتنے کا ہو گیا؟ جانیے

عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں حیرت انگیز کمی

بین الاقوامی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہےجس کے بعد برینٹ اور امریکی خام تیل کی قیمتیں نیچے آگئی ہیں۔ عالمی منڈی میں برینٹ خام تیل کی قیمت 2.70 فیصد کمی کے بعد 95.17 ڈالر فی بیرل کی سطح پر پہنچ گئی ہے۔ دوسری جانب امریکی ویسٹ ٹیکساس

عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں حیرت انگیز کمی Read More »

امریکا کی کوششیں رنگ لے آئیں، اسرائیل اور لبنان جنگ بندی پر متفق ہوگئے

واشنگٹن: امریکا کی ثالثی میں اسرائیل اور لبنان کے درمیان جاری کشیدگی کے خاتمے کے لیے جنگ بندی پر اتفاق ہو گیا ہے، جس کے بعد خطے میں ممکنہ طور پر تناؤ میں کمی کی امید پیدا ہو گئی ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کے مطابق واشنگٹن میں ہونے والے چوتھے سہ فریقی مذاکرات کے بعد

امریکا کی کوششیں رنگ لے آئیں، اسرائیل اور لبنان جنگ بندی پر متفق ہوگئے Read More »

ایران امریکا مذاکرات کس مرحلے میں داخل ہو گئے؟ تفصیلات سامنے آگئیں

ایران اور امریکا کے درمیان جاری سفارتی رابطوں کے دوران ایک اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ ایرانی خبر ایجنسی فارس نے دعویٰ کیا ہے کہ اگر دونوں ممالک کے درمیان مفاہمتی یادداشت (ایم او یو) پر اتفاق ہو جاتا ہے تو اسے 4مختلف مراحل میں نافذ کیا جائے گا۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے

ایران امریکا مذاکرات کس مرحلے میں داخل ہو گئے؟ تفصیلات سامنے آگئیں Read More »

ایران کے ساتھ معاہدہ قریب؟ ٹرمپ نے بڑی پیش رفت کا اشارہ دے دیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ مذاکرات اچھے جارہے ہیں، ممکن ہے ہفتے کے آخرتک کوئی پیشرفت ہو، ایران کے ساتھ معاہدے پر دستخط کے قریب ہیں۔ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ مذاکرات دنوں میں طے پاسکتے

ایران کے ساتھ معاہدہ قریب؟ ٹرمپ نے بڑی پیش رفت کا اشارہ دے دیا Read More »

Scroll to Top