فیلڈ مارشل عاصم منیر سے لبنانی کمانڈر ان چیف کی اہم ملاقات، دفاعی امور پر تبادلہ خیال
لبنانی مسلح افواج کے کمانڈر اِن چیف جنرل روڈولف ہائیکل نے جنرل ہیڈکوارٹرز (جی ایچ کیو) کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات کی۔ انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے مطابق جی ایچ کیو آمد پر لبنانی آرمی چیف کو پاک فوج کے چاق و چوبند […]
فیلڈ مارشل عاصم منیر سے لبنانی کمانڈر ان چیف کی اہم ملاقات، دفاعی امور پر تبادلہ خیال Read More »










