ملک کے امن اور ترقی کے لیے اجتماعی کوششیں لازمی ہیں، امیر مقام
وفاقی وزیر برائے امورکشمیر و گلگت بلتستان انجینئر امیر مقام نے کہا ہے کہ ملک کا امن و امان سب سے مقدم ہے اور اس کے لیے ہر شہری کو اپنا مثبت کردار ادا کرنا ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق امیر مقام نے یہ بات پشتون و مستحکم پاکستان گرینڈ کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہی […]
ملک کے امن اور ترقی کے لیے اجتماعی کوششیں لازمی ہیں، امیر مقام Read More »










