تازہ ترین

وزیراعظم کل تین روزہ دورے پر سعودی عرب روانہ ہونگے

وزیراعظم کل تین روزہ دورے پر سعودی عرب روانہ ہونگے

وزیراعظم وفد کے ہمراہ سعودی عرب کا دورہ کرینگے، وفد میں نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار سمیت کابینہ کے دیگر اراکین بھی شامل ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کل سعودی عرب کے تین روزہ دورے پر ریاض روانہ ہوں گے۔ ان کا دورہ سعودی ولی عہد و وزیراعظم شہزادہ محمد بن […]

وزیراعظم کل تین روزہ دورے پر سعودی عرب روانہ ہونگے Read More »

بنوں میں شادی کا گھر ماتم کدہ بن گیا، جانی نقصان ہوا

بنوں میں شادی کا گھر ماتم کدہ بن گیا، جانی نقصان ہوا

بنوں کے علاقے نار جعفر میں رات گئے شادی تقریب کے دوران دو گروپوں میں فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق اور 8 زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق، شادی کی تقریب میں موسیقی جاری تھی اور ڈی جے میوزک پر خواجہ سرا رقص کر رہے تھے کہ خواجہ سرا کو چھیڑنے کے معاملے پر

بنوں میں شادی کا گھر ماتم کدہ بن گیا، جانی نقصان ہوا Read More »

پی ٹی آئی کا خیبر پختونخوا اسمبلی میں امن جرگہ بلانے کا فیصلہ

پی ٹی آئی نے خیبر پختونخوا اسمبلی میں امن جرگہ بلانے کا فیصلہ کیا ہے، جس کا مقصد دہشتگردی خاتمے اور صوبے میں پائیدار امن کیلئے متفقہ حکمت عملی تشکیل دینا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ ہاؤس پشاور میں پی ٹی آئی کی سینئر قیادت کا اہم اجلاس ہوا، جس میں چیئرمین پی ٹی

پی ٹی آئی کا خیبر پختونخوا اسمبلی میں امن جرگہ بلانے کا فیصلہ Read More »

ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ آج، امتحانی مراکز کے اطراف میں دفعہ 144 نافذ

ملک بھر کے 188 سرکاری اور نجی میڈیکل و ڈینٹل کالجز میں داخلے کے لیے ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ آج منعقد ہو رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سکیورٹی کے پیش نظر امتحانی مراکز کے اطراف دفعہ 144 نافذ کر دی گئی ہے تاکہ پرامن اور محفوظ ماحول میں امتحان ہو سکے۔اس سال 1 لاکھ 40

ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ آج، امتحانی مراکز کے اطراف میں دفعہ 144 نافذ Read More »

صارفین تیار ہو جائیں، بجلی مزید مہنگی ہونے کا امکان

ملک میں بجلی کے صارفین پر 8 ارب 10 کروڑ روپے کا اضافی مالی بوجھ آنے کا امکان ہے۔ سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کے سلسلے میں بجلی کے نرخ بڑھنے کی توقع کی جا رہی ہے جس کے نتیجے میں ملک بھر کے صارفین کو تقریباً 8 ارب 10 کروڑ روپے کا اضافی خرچ برداشت کرنا

صارفین تیار ہو جائیں، بجلی مزید مہنگی ہونے کا امکان Read More »

امریکا میں اے آئی سسٹم کی غلط شناخت، طالب علم کو ہتھکڑیاں لگ گئیں

امریکا کی ریاست میری لینڈ کے شہر بالٹی مور میں مصنوعی ذہانت کے ایک نظام نے ڈوریٹوز کے چپس کے پیکٹ کو بندوق سمجھ لیا جس کے نتیجے میں پولیس نے ایک ہائی سکول کے طالب علم کو ہتھکڑیاں لگا دیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق واقعہ کین ووڈ ہائی سکول میں پیش آیا، طالب علم

امریکا میں اے آئی سسٹم کی غلط شناخت، طالب علم کو ہتھکڑیاں لگ گئیں Read More »

دبئی میں دنیا کا تیسرا تیرتا ہوا میوزیم بنے گا

متحدہ عرب امارات میں ایک اور شاندار ثقافتی منصوبے کا آغاز ہونے جا رہا ہے، دنیا کا تیسرا تیرتا ہوا میوزیم آف آرٹ دبئی میں تعمیر کیا جائے گا۔ متحدہ عرب امارات میں تعمیر ہونے والے اس منصوبے کو ’دُما‘ دبئی میوزیم آف آرٹ کا نام دیا گیا ہے جو دبئی کریک پر قائم کیا

دبئی میں دنیا کا تیسرا تیرتا ہوا میوزیم بنے گا Read More »

صارفین میں کونسی ایپ زیادہ مقبول ہے، چیٹ جی پی ٹی یا ایکس؟

چیٹ جی پی ٹی نے صارفین کی تعداد کے لحاظ سے ایکس کو پیچھے چھوڑ دیا ہے، اے آئی ٹیکنالوجی کے بڑھتے استعمال میں سب سے بڑا کردار چیٹ جی پی ٹی کا ہے جس کی وجہ سے روایتی سرچ انجنز کی مقبولیت میں کمی دیکھنے کو مل رہی ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے

صارفین میں کونسی ایپ زیادہ مقبول ہے، چیٹ جی پی ٹی یا ایکس؟ Read More »

پانچ سال بعد پی آئی اے کی پرواز مانچسٹر ایئرپورٹ پر لینڈ کر گئی، اوورسیز پاکستانیوں میں خوشی کی لہر

قومی ائیرلائن پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز کی پرواز پانچ سال بعد برطانیہ کے شہر مانچسٹر پہنچی جس پر اوورسیز پاکستانیوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی۔ استقبال کے لیے پاکستانی کمیونٹی نے پرچم لے کر ایئرپورٹ کا رخ کیا، پاکستانی ہائی کمشنر اور دیگر اعلیٰ شخصیات نے مسافروں اور عملے کا شاندار استقبال کیا۔   اسلام

پانچ سال بعد پی آئی اے کی پرواز مانچسٹر ایئرپورٹ پر لینڈ کر گئی، اوورسیز پاکستانیوں میں خوشی کی لہر Read More »

بھارت میں کھلاڑی بھی محفوظ نہیں، کرکٹ آسٹریلیا نے پردہ فاش کر دیا

بھارت کے شہر اندور میں ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کے دوران دو آسٹریلوی خواتین کرکٹرز کے ساتھ ہراسانی کا واقعہ پیش آیا۔ یہ واقعہ اس وقت ہوا جب آسٹریلیا نے انگلینڈ کو شکست دی تھی اور کھلاڑی کیفے کی جانب پیدل جا رہی تھیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ایک موٹر سائیکل سوار شخص نے کھلاڑیوں

بھارت میں کھلاڑی بھی محفوظ نہیں، کرکٹ آسٹریلیا نے پردہ فاش کر دیا Read More »

Scroll to Top