5 اگست کو پی ٹی آئی کا احتجاج ،آپ نکلیں، کیا ہوتا ہے بعد میں دیکھیں گے،علی امین گنڈا پور کا دوٹوک پیغام سامنے آگیا
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی جانب سے 5 اگست کو ملک گیر احتجاج کے سلسلے میں اہم پیغام جاری کر دیا ہے۔ انہوں نے واضح الفاظ میں کہا ہے کہ ’’آپ نکلیں، کیا ہوتا ہے، وہ بعد میں دیکھیں گے‘‘ یہ آزادی کی تحریک ہے، جس میں […]










