تازہ ترین

علیمہ خان کی بدولت پارٹی میں اختلافی تکرار ہورہی ہے، علی امین گنڈا پور

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے بانی پی ٹی آئی سے علیمہ خان کی جانب سے مداخلت کی شکایت کی تصدیق کی ہے اور کہا ہے کہ بانی کو صورتحال سے آگاہ کرنا ان کی ذمہ داری تھی۔ وزیر اعلیٰ علی امین گنڈا پورنے ویڈیو پیغام جاری کرتے ہوئے بتایا کہ پانچ ماہ بعد بانی […]

علیمہ خان کی بدولت پارٹی میں اختلافی تکرار ہورہی ہے، علی امین گنڈا پور Read More »

پی ٹی آئی نے پنجاب اسمبلی کے لئےنئے اپوزیشن لیڈر کے نام کا اعلان کردیا

پاکستان تحریک انصاف نے پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کے عہدے کے لیے معین قریشی کو نامزد کر دیا ہے۔ پارٹی کے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ہدایت پر معین قریشی کو اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی مقرر کیا گیا ہے جبکہ حافظ فرحت عباس کو ڈپٹی اپوزیشن لیڈر

پی ٹی آئی نے پنجاب اسمبلی کے لئےنئے اپوزیشن لیڈر کے نام کا اعلان کردیا Read More »

پی سی بی نے قائد اعظم ٹرافی کے شیڈول کا اعلان کردیا

پاکستان کرکٹ بورڈ نے قائد اعظم ٹرافی کے شیڈول کا اعلان کردیا ہے۔ ملک کے سب سے اہم فرسٹ کلاس ٹورنامنٹ کا آغاز 6 اکتوبر سے ہوگا۔ میچز پشاور، راولپنڈی، اسلام آباد اور ایبٹ آباد میں کھیلے جائیں گے۔ اس ایونٹ میں کل 10 ریجنل ٹیمیں حصہ لیں گی جن میں ایبٹ آباد، بہاولپور، فاٹا،

پی سی بی نے قائد اعظم ٹرافی کے شیڈول کا اعلان کردیا Read More »

امریکی صدرٹرمپ نے غزہ امن منصوبے پر جواب کیلئے ڈیڈ لائن دے دی

امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ حماس کو ان کے پیش کردہ 20 نکاتی غزہ امن منصوبے پر جواب دینے کے لیے تین سے چار دن ہیں۔ ٹرمپ نے یہ بات وائٹ ہاؤس میں اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس میں کہی اور خبردار کیا کہ اگر حماس

امریکی صدرٹرمپ نے غزہ امن منصوبے پر جواب کیلئے ڈیڈ لائن دے دی Read More »

یو اے ای کے ویزا قوانین میں بڑی تبدیلی، ویزا کی چار نئی کیٹیگریز متعارف

دبئی: متحدہ عرب امارات نے ویزا پالیسی میں بڑی تبدیلیاں کرتے ہوئے وزٹ ویزا کی چار نئی اقسام متعارف کرادی ہیں۔ ان ویزوں کا مقصد مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے ماہرین، سیاحوں اور پیشہ ور افراد کو امارات کی طرف متوجہ کرنا ہے۔ یہ تبدیلیاں فیڈرل اتھارٹی فار آئیڈنٹیٹی، سٹیزن شپ، کسٹمز اینڈ پورٹ

یو اے ای کے ویزا قوانین میں بڑی تبدیلی، ویزا کی چار نئی کیٹیگریز متعارف Read More »

انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ کے حوالے سے ایف بی آر کا اہم بیان

اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے اعلان کیا ہے کہ انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی آج آخری تاریخ ہے، اور اس میں کسی قسم کی توسیع نہیں کی جائے گی۔ ادارے کے مطابق ٹیکس گزار رات 12 بجے سے قبل اپنے ریٹرن جمع کروا سکتے ہیں۔ ایف بی آر کے

انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ کے حوالے سے ایف بی آر کا اہم بیان Read More »

عوام کو امن دینے کے بجائے حکومتی نمائندے خود جلسوں میں امن کی بھیک مانگتے ہیں،سابق وزیراعلی محمود خان

اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹرین کے چیئرمین اور سابق وزیر اعلیٰ محمود خان نے اسلام آباد میں پارٹی کے نئے مرکزی سیکرٹریٹ کا افتتاح فیتہ کاٹ کر کیا۔ اس موقع پر پارٹی رہنماؤں اور کارکنان کی بڑی تعداد موجود تھی۔ سابق وزیر اعلی محمود خان نے اپنے خطاب میں کہا کہ ہماری جماعت کا منشور

عوام کو امن دینے کے بجائے حکومتی نمائندے خود جلسوں میں امن کی بھیک مانگتے ہیں،سابق وزیراعلی محمود خان Read More »

ایل پی جی صارفین کیلئے خوشخبری، قیمت میں بڑی کمی کا اعلان

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے ماہِ ستمبر کے لیے مائع پیٹرولیم گیس (ایل پی جی) کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کر دیا ہے۔ جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 6 روپے 70 پیسے کی کمی کی گئی ہے۔ قیمت میں کمی کے بعد 11.8 کلوگرام

ایل پی جی صارفین کیلئے خوشخبری، قیمت میں بڑی کمی کا اعلان Read More »

بانی تحریک انصاف کی بہنوں پر سیاسی مداخلت کے الزامات، بیرسٹر گوہر کا ردعمل

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ بانی تحریک انصاف کی بہنیں مکمل طور پر غیر سیاسی ہیں اور انہوں نے کبھی پارٹی امور میں مداخلت نہیں کی۔ میڈیا سے گفتگو میں بیرسٹر گوہر نے کہاکہ وہ خود گزشتہ دو سال سے پارٹی چیئرمین کے طور پر کام کر رہے ہیں

بانی تحریک انصاف کی بہنوں پر سیاسی مداخلت کے الزامات، بیرسٹر گوہر کا ردعمل Read More »

سوات میں جعلی کولڈ ڈرنکس کی بڑی کھیپ پکڑی گئی،ایف آئی آر درج

سوات میں اسسٹنٹ کمشنر بابوزئی ارحم مختار نے ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر بابوزئی سید عمران علی شاہ اور حلال فوڈ اتھارٹی سوات کی ٹیم کے ہمراہ شہری کی اطلاع پر مینگورہ شہر میں جعلی کولڈڈرنکس سپلائی کرنے والوں کے خلاف کارروائی کی۔ کارروائی کے دوران ایک ٹرک میں بھری ہوئی جعلی کولڈڈرنکس برآمد کر لی گئی

سوات میں جعلی کولڈ ڈرنکس کی بڑی کھیپ پکڑی گئی،ایف آئی آر درج Read More »

Scroll to Top