پشاور ہائی کورٹ نے لوکل گورنمنٹ ایکٹ کی ترامیم کالعدم قرار دے دیں
اعجاز آفریدی پشاور: لوکل کونسلز ایسوسی ایشن خیبرپختونخوا نے پشاور ہائی کورٹ کے فیصلے کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ لوکل گورنمنٹ ایکٹ میں 2022 کی ترامیم کالعدم قرار دینا بلدیاتی نظام کے حق میں بڑی کامیابی ہے۔ مئیر مردان حمایت اللہ مایار نے عدالتی فیصلہ حق سچ کی فتح قرار دیا […]
پشاور ہائی کورٹ نے لوکل گورنمنٹ ایکٹ کی ترامیم کالعدم قرار دے دیں Read More »










