تازہ ترین

کرکٹ میں بھارت سے شکست پر افسوس، قوم بانی پی ٹی آئی کیساتھ ہے، علی امین گنڈاپور

کرکٹ میں بھارت سے شکست پر افسوس، قوم بانی پی ٹی آئی کیساتھ ہے، علی امین گنڈاپور

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ بھارت کے ساتھ کرکٹ میچ عام میچ نہیں ہوتا، اور ہمیں افسوس ہے کہ ہم بار بار بھارت سے کرکٹ میچ ہار رہے ہیں۔ پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ان کے خلاف تمام کیسز بےبنیاد ہیں اور ملک میں لاقانونیت […]

کرکٹ میں بھارت سے شکست پر افسوس، قوم بانی پی ٹی آئی کیساتھ ہے، علی امین گنڈاپور Read More »

بانی پی ٹی آئی کو واٹس ایپ لنک کے ذریعے عدالت میں پیش کر دیا گیا

بانی پی ٹی آئی کو واٹس ایپ لنک کے ذریعے عدالت میں پیش کر دیا گیا

راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی عدالت نے بانی پی ٹی آئی کو واٹس ایپ ویڈیو لنک کے ذریعے عدالت میں پیش کر دیا ہے۔ قومی اخبار (روزنامہ جنگ ویب سائٹ)کے مطابق جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت کے دوران وکلاء صفائی نے آڈیو میں خلل اور بانی کی تصویر واضح نہ ہونے کی شکایت

بانی پی ٹی آئی کو واٹس ایپ لنک کے ذریعے عدالت میں پیش کر دیا گیا Read More »

عدالت کا علی امین گنڈاپور کیخلاف اخبارات میں اشتہارات دینے کا حکم

علی امین گنڈاپور کیخلاف وفاق کے کتنے مقدمات ہیں؟ تفصیلات عدالت میں پیش

پشاور ہائی کورٹ میں وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کے خلاف وفاق کی طرف سے درج مقدمات کی تفصیلات عدالت میں پیش کر دی گئیں۔ جسٹس صاحبزادہ اسد اللہ اور جسٹس محمد اعجاز خان کی بنچ کے سامنے کیس کی سماعت ہوئی، جس میں عدالت نے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کی حفاظتی ضمانت میں

علی امین گنڈاپور کیخلاف وفاق کے کتنے مقدمات ہیں؟ تفصیلات عدالت میں پیش Read More »

26 نومبر احتجاج کیس! علیمہ خان 29 ستمبر کو بطور ملزمہ طلب

راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی عدالت نے بانی تحریک انصاف کی بہن علیمہ خان کو 26 نومبر کے احتجاج کیس میں 29 ستمبر کو بطور ملزمہ طلب کر لیا ہے۔ قومی اخبار (روزنامہ جنگ ویب سائٹ )کے مطابق سماعت اے ٹی سی جج امجد علی شاہ کی عدالت میں ہوئی، جہاں پراسیکیوٹر نے علیمہ خان

26 نومبر احتجاج کیس! علیمہ خان 29 ستمبر کو بطور ملزمہ طلب Read More »

دنیا بھر میں آج پشتون کلچر ڈے جوش و خروش سے منایا جا رہا ہے

دنیا بھر میں آج پشتون کلچر ڈے جوش و خروش سے منایا جا رہا ہے

دنیا بھر میں آج پشتون کلچر ڈے بڑے جوش و خروش کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔ اس موقع پر پشتون ثقافت، روایات اور تاریخی ورثے کو زندہ رکھنے کے لیے مختلف تقریبات کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کوئٹہ میٹروپولیٹن کارپوریشن میں دن کی مناسبت سے مرکزی تقریب منعقد کی جائے

دنیا بھر میں آج پشتون کلچر ڈے جوش و خروش سے منایا جا رہا ہے Read More »

ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ! الیکشن کمیشن کو علی امین کیخلاف کارروائی سے روک دیا گیا

ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ! الیکشن کمیشن کو علی امین کیخلاف کارروائی سے روک دیا گیا

پشاور ہائیکورٹ نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کے خلاف الیکشن کمیشن کی ممکنہ کارروائی روک دی۔ قومی اخبار (روزنامہ جنگ ویب سائٹ)کے مطابق عدالت نے ابتدائی سماعت کے بعد الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 14 دن میں جواب طلب کر لیا۔یہ فیصلہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی جانب سے الیکشن کمیشن

ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ! الیکشن کمیشن کو علی امین کیخلاف کارروائی سے روک دیا گیا Read More »

دوست ہو تو چین جیسا !سیلاب متاثرین کیلئے ریلیف پیکیج موصول

دوست ہو تو چین جیسا !سیلاب متاثرین کیلئے ریلیف پیکیج موصول

پاکستان کا دیرینہ دوست چین ایک بار پھر مشکل وقت میں ساتھ نبھانے میدان میں آ گیا۔ سیلاب سے متاثرہ پاکستانی عوام کے لیے پیپلز لبریشن آرمی چین کی جانب سے ریلیف پیکیج پاکستان کو موصول ہو چکا ہے، جو مختلف متاثرہ علاقوں میں تقسیم کیا جا رہا ہے۔ پیپلز لبریشن آرمی چین نے ہنگامی

دوست ہو تو چین جیسا !سیلاب متاثرین کیلئے ریلیف پیکیج موصول Read More »

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کے وارنٹ گرفتاری پر عدالت کا بڑا فیصلہ

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کیخلاف شراب و اسلحہ برآمدگی کیس میں جاری وارنٹ گرفتاری برقرار رکھنے کا حکم دیدیاہے۔ تفصیلات کے مطابق عدالتی کارروائی آج ہونا تھی، تاہم سینئر سول جج مبشر حسن چشتی کی عدم دستیابی کے باعث سماعت بغیر کسی کارروائی کے ملتوی

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کے وارنٹ گرفتاری پر عدالت کا بڑا فیصلہ Read More »

ٹرمپ کی شہباز شریف سمیت مسلم رہنماؤں سے ملاقات آج ہوگی

ٹرمپ کی شہباز شریف سمیت مسلم رہنماؤں سے ملاقات آج ہوگی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ آج وزیر اعظم شہباز شریف سمیت مسلم اکثریتی ممالک کے متعدد رہنماؤں اور اعلیٰ حکام سے اہم ملاقات کریں گے، جس میں غزہ کی بگڑتی ہوئی صورتحال اور جنگ بندی کے بعد کا روڈ میپ زیر بحث آئے گا۔ وائٹ ہاؤس کی پریس سیکرٹری کیرولین لیوٹ کے مطابق، صدر ٹرمپ کی

ٹرمپ کی شہباز شریف سمیت مسلم رہنماؤں سے ملاقات آج ہوگی Read More »

بانی پی ٹی آئی کے ایکس اکاؤنٹ کے استعمال میں احتیاط ضروری ہے، علی محمد خان

پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما علی محمد خان نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ، خصوصاً ایکس (سابقہ ٹوئٹر)، کے استعمال میں احتیاط برتنا وقت کی اہم ضرورت ہے، تاکہ ان کی رہائی کی راہ ہموار ہو اور ملک سیاسی استحکام کی طرف بڑھ سکے۔ قومی اخبار(روزنامہ

بانی پی ٹی آئی کے ایکس اکاؤنٹ کے استعمال میں احتیاط ضروری ہے، علی محمد خان Read More »

Scroll to Top