فخر زمان کا متنازع آؤٹ،پاکستان نےتھرڈ امپائر کیخلاف آئی سی سی کو باضابطہ شکایت درج کرا دی
ایشیا کپ 2025 کے سپر فور مرحلے میں دبئی میں کھیلے گئے پاکستان-بھارت میچ کے دوران پاکستانی اوپنرفخر زمان کے آؤٹ ہونے والے متنازع فیصلے پر پاکستان نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کو باضابطہ شکایت کر دی ہے۔ نجی ٹی اے آر وائی ٹی وی کو زرائع نے بتایا ہے کہ پاکستانی ٹیم […]










