کوہاٹ میں کاغزئی چیک پوسٹ کے قریب دھماکا، ایک شخص جاں بحق
کوہاٹ کے علاقے کاغزئی چیک پوسٹ کے قریب ہونے والے دھماکے میں ایک شخص جاں بحق ہو گیا ہے۔ ریسکیو 1122 کے ترجمان کے مطابق دھماکا چیک پوسٹ کے قریب اس وقت ہوا جب ایک شخص کے ہاتھ میں دستی بم پھٹ گیا جس کے نتیجے میں وہ موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا۔ […]
کوہاٹ میں کاغزئی چیک پوسٹ کے قریب دھماکا، ایک شخص جاں بحق Read More »










