تازہ ترین

ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ کا شیڈول تبدیل، نئی تاریخ کا اعلان

اسلام آباد: حالیہ بارشوں اور سیلاب کے باعث ملک کے مختلف حصوں میں معمولاتِ زندگی متاثر ہونے کے بعد پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل (PMDC) نے میڈیکل کے داخلہ ٹیسٹ ایم ڈی کیٹ کی تاریخ میں تبدیلی کا اعلان کیا ہے۔ پی ایم ڈی سی کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے […]

ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ کا شیڈول تبدیل، نئی تاریخ کا اعلان Read More »

ایچ ایم سی پشاور میں ڈاکٹروں کی ہڑتال، سروسز معطل، مریضوں کی مشکلات بڑھ گئیں

ایچ ایم سی پشاور میں ڈاکٹروں کی ہڑتال، سروسز معطل، مریضوں کی مشکلات بڑھ گئیں

حیات آباد میڈیکل کمپلیکس پشاور میں ڈاکٹروں کی ہڑتال تیسرے روز بھی جاری ہے جس کے باعث او پی ڈی سمیت تمام سروسز بند ہیں اور مریضوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ ڈاکٹر اور کلاس فور ملازمین کے درمیان پیش آنے والے جھگڑے کے بعد پیدا ہونے والے تنازعے نے ہسپتال کی فضا کشیدہ

ایچ ایم سی پشاور میں ڈاکٹروں کی ہڑتال، سروسز معطل، مریضوں کی مشکلات بڑھ گئیں Read More »

خیبرپختونخوا کے مشیر خزانہ نے وفاقی حکومت کی زرعی ایمرجنسی کے اعلان کو مضحکہ خیز قرار دے دیا

خیبرپختونخوا کے مشیر خزانہ مزمل اسلم نے کہا ہے کہ حکومت کی جانب سے زراعت ایمرجنسی کا اعلان محض ایک نمائشی قدم ہے جبکہ حقیقت یہ ہے کہ گزشتہ چار برسوں سے پاکستان کی زرعی معیشت کو مسلسل تباہی کا سامنا ہے۔ کے پی ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مزمل اسلم کا کہنا

خیبرپختونخوا کے مشیر خزانہ نے وفاقی حکومت کی زرعی ایمرجنسی کے اعلان کو مضحکہ خیز قرار دے دیا Read More »

عوام ڈوب رہے ہیں، پنجاب حکومت فوٹو سیشن میں مصروف ہے، شیخ وقاص اکرم

پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم نے حکومتِ پنجاب پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ صوبے میں تباہ کن سیلاب سے عوام کی زندگی اجیرن ہو چکی ہے مگر انتظامیہ کی توجہ عوامی ریلیف کے بجائے میڈیا مہمات اور تصویری نمائش پر مرکوز ہے۔ شیخ وقاص اکرم نے کہا

عوام ڈوب رہے ہیں، پنجاب حکومت فوٹو سیشن میں مصروف ہے، شیخ وقاص اکرم Read More »

فی تولہ سونا 4 لاکھ روپے کی حد چھونے کے قریب

فی تولہ سونا 4 لاکھ روپے کی حد چھونے کے قریب

سونے کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ دیکھنے میں آیا ہے جس کے بعد فی تولہ سونا 4 لاکھ روپے کی حد کے قریب پہنچ گیا ہے۔ آل پاکستان جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق مقامی مارکیٹ میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 2500 روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کے بعد نئی

فی تولہ سونا 4 لاکھ روپے کی حد چھونے کے قریب Read More »

امریکی میگزین فارن افیئرز نے بھارت پر انحصار کی امریکی پالیسی کو ناکام قرار دے دیا

امریکی میگزین فارن افیئرز نے اپنی تازہ رپورٹ میں بھارت پر امریکی انحصار کو ناکام اور غیر مؤثر قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت کبھی بھی امریکا کا قابل بھروسہ شراکت دار نہیں رہا۔ میگزین نے کہا کہ بھارت امریکی توقعات پر پورا نہیں اترا جبکہ پاکستان زیادہ قابلِ اعتماد اور اہم شراکت دار

امریکی میگزین فارن افیئرز نے بھارت پر انحصار کی امریکی پالیسی کو ناکام قرار دے دیا Read More »

برازیل کے سابق صدر مجرم قرار، عدالت نے طویل قید کی سزا سنا دی

برازیل کی اعلیٰ عدالت نے سابق صدر ژائیر بولسونارو کو ریاستی نظام کے خلاف سازش میں ملوث پائے جانے پر سخت سزا سناتے ہوئے انہیں 27 سال اور تین ماہ قید کا حکم دیا ہے۔ پانچ ججز پر مشتمل سپریم کورٹ کے بینچ میں سے چار نے بولسونارو کے خلاف فیصلہ سنایا, ایک جج نے

برازیل کے سابق صدر مجرم قرار، عدالت نے طویل قید کی سزا سنا دی Read More »

بلاول بھٹو کا وفاقی حکومت سے سیلاب متاثرین کے لیے بین الاقوامی امداد کی اپیل کا مطالبہ

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ بین الاقوامی امداد کی اپیل فوری طور پر کی جائے تاکہ سیلاب سے متاثرہ لاکھوں پاکستانیوں کو ریلیف فراہم کیا جا سکے۔ بلاول بھٹو زرداری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری کیے گئے بیان میں وفاقی حکومت پر

بلاول بھٹو کا وفاقی حکومت سے سیلاب متاثرین کے لیے بین الاقوامی امداد کی اپیل کا مطالبہ Read More »

لاپتہ افراد کیس، سرافہ بازار میں کالے دھن کے انکشافات، چیف جسٹس کے تہلکہ خیز ریمارکس

 پشاور ہائی کورٹ میں لاپتہ افراد سے متعلق 16 مختلف درخواستوں کی سماعت کے دوران چیف جسٹس ایس ایم عتیق شاہ نے سرافہ بازار میں جاری غیرقانونی سرگرمیوں پر سخت ریمارکس دیے۔ سماعت کے دوران ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل، ڈپٹی اٹارنی جنرل، پولیس اور محکمہ داخلہ کے فوکل پرسن عدالت میں پیش ہوئے، عدالت نے تمام

لاپتہ افراد کیس، سرافہ بازار میں کالے دھن کے انکشافات، چیف جسٹس کے تہلکہ خیز ریمارکس Read More »

صدرِ مملکت آصف علی زرداری چین کے سرکاری دورے پر روانہ

صدرِ مملکت آصف علی زرداری چین کے سرکاری دورے پر روانہ ہو گئے ہیں۔ ایوانِ صدر کے ترجمان کے مطابق صدر آصف علی زرداری یہ دورہ چینی حکومت کی دعوت پر کر رہے ہیں۔ ترجمان کے مطابق صدرِ پاکستان 12 سے 21 ستمبر تک چین کے مختلف علاقوں کا دورہ کریں گے جن میں چنگدو،

صدرِ مملکت آصف علی زرداری چین کے سرکاری دورے پر روانہ Read More »

Scroll to Top