تازہ ترین

عمران خان کی رہائی کےلیے بیٹوں کا اقوام متحدہ سے رجوع

اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی قید کے خلاف ان کے صاحبزادوں، سلیمان خان اور قاسم خان نے اقوام متحدہ سے رجوع کر لیا ہے۔ دونوں بیٹوں نے اقوام متحدہ کے اسپیشل نمائندہ برائے تشدد کے سامنے باضابطہ اپیل دائر کی ہے جس میں بانی پی ٹی آئی کو درپیش مبینہ غیر […]

عمران خان کی رہائی کےلیے بیٹوں کا اقوام متحدہ سے رجوع Read More »

مستونگ: سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں فتنۃالہندوستان کے 4 دہشت گرد ہلاک

بلوچستان کے ضلع مستونگ میں سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاع کی بنیاد پر کارروائی کرتے ہوئے بھارت کی سرپرستی میں سرگرم 4 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق 12 ستمبر کوسیکیورٹی فورسزکواطلاع ملی تھی کہ علاقے میں بھارت کے پراکسی نیٹ ورک فتنۃالہندوستان

مستونگ: سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں فتنۃالہندوستان کے 4 دہشت گرد ہلاک Read More »

اپنے کاغذات نامزدگی کی بنیاد پر مخصوص نشستوں کیلئے عدالت سے رجوع کرنے جا رہا ہوں، علی امین گنڈاپور

وزیراعلی علی امین گنڈاپور کا پاسپورٹ کے حصول کیلئے پشاورہائی کورٹ سے رجوع

.پشاور: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواعلی امین گنڈاپورنے پاسپورٹ کی عدم دستیابی کے خلاف پشاور ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا خیبر پختونخوا کے وزیر اعلیٰ نے سفارتی پاسپورٹ نہ ملنے پر پشاور ہائی کورٹ میں درخواست دائر کی ہے۔ درخواست میں وفاقی حکومت، پاسپورٹ اینڈ امیگریشن اتھارٹی، نادرا، ایف آئی اے سمیت دیگر متعلقہ اداروں

وزیراعلی علی امین گنڈاپور کا پاسپورٹ کے حصول کیلئے پشاورہائی کورٹ سے رجوع Read More »

حکومتی اقدامات ناکام، چینی کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ جاری

اسلام آباد: ملک بھر میں چینی کی قیمتوں کو قابو میں رکھنے کے لیے حکومت کی جانب سے کیے گئے تمام اقدامات مؤثر ثابت نہ ہو سکے۔ درآمدات کی اجازت، ریٹیل قیمتوں کے تعین اور مختلف انتظامی دعوؤں کے باوجود چینی کی قیمت میں ایک ہفتے کے دوران مزید اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ وفاقی ادارہ

حکومتی اقدامات ناکام، چینی کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ جاری Read More »

ایشیاکپ ، پاکستان کا عمان خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

ایشیا کپ 2025 کے چوتھے میچ میں پاکستان نے عمان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ دبئی کرکٹ اسٹیڈیم میں جاری ایشیا کپ 2025 کے چوتھے میچ میں پاکستان کے کپتان سلمان علی آغا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ سلمان علی آغا کا کہنا

ایشیاکپ ، پاکستان کا عمان خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ Read More »

مشیرخزانہ مزمل اسلم کی میڈیا سے گفتگو پر مسلم لیگ ن خیبرپختونخوا کا ردعمل

پشاور: پاکستان مسلم لیگ (ن) خیبرپختونخوا کے صوبائی سیکرٹری اطلاعات اور سابق صوبائی وزیر رحمت سلام خٹک نے مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم کی میڈیا ٹاک پر شدید ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ خیبرپختونخوا جیسے اہم اور حساس صوبے کے خزانے کی نگرانی ایک “امپورٹڈ” مشیر کو سونپنا، صوبے کے پانچ کروڑ عوام کی توہین

مشیرخزانہ مزمل اسلم کی میڈیا سے گفتگو پر مسلم لیگ ن خیبرپختونخوا کا ردعمل Read More »

سوات کی تاریخ میں چوری کی بڑی واردات

شہزاد نوید سوات کے علاقے تندو ڈاگ میں پولیس وردی میں ملبوس ڈکیتوں نے تاجر سے 230 تولے سونا (اینٹیں)، 53 لاکھ 60 ہزار روپے نقدی، اسلحہ، اے ٹی ایمز اور دیگر قیمتی سامان لوٹ لیا۔ واردات کے بعد متاثرہ افراد کو ہاتھ باندھ کر جمال گھڑی (کاٹلنگ، مردان) میں چھوڑ دیا گیا۔ متاثرہ تاجر

سوات کی تاریخ میں چوری کی بڑی واردات Read More »

ملک میں 22 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ، ادارہ شماریات کی رپورٹ جاری

پاکستان میں گزشتہ کئی ہفتوں سے مہنگائی میں مسلسل اضافے کے بعد حالیہ ہفتے مہنگائی کی شرح میں معمولی کمی دیکھی گئی ہے۔ وفاقی ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق، مہنگائی کی شرح میں 0.2 فیصد کمی واقع ہوئی جبکہ سالانہ بنیادوں پر یہ شرح 5.03 فیصد رہی۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ گزشتہ

ملک میں 22 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ، ادارہ شماریات کی رپورٹ جاری Read More »

پاکستانی انجینئرز کےلئے خوشخبری، چینی کمپنیوں کیساتھ معاہدہ طے

پاکستان انجینئرنگ کونسل (پی ای سی) نے چین کی متعدد کمپنیوں کے ساتھ ایک اہم معاہدہ طے پایا ہے جس کا مقصد پاکستانی انجینئرز کی عملی تربیت اور صلاحیتوں کو بہتر بنانا ہے۔ یہ معاہدہ وزیر اعظم شہباز شریف کے حالیہ دورہ چین کے دوران بی ٹو بی کانفرنس میں کیا گیا۔ معاہدے میں تھر

پاکستانی انجینئرز کےلئے خوشخبری، چینی کمپنیوں کیساتھ معاہدہ طے Read More »

دنیا کی پہلی AI وزیر دیئیلا کی تقرری :کیا ذمہ داریاں دی گئی ہیں؟

البانیہ نے دنیا کو حیران کرتے ہوئے مصنوعی ذہانت پر مبنی ایک ورچوئل وزیر کا تقرر کیا ہے، جو مکمل طور پر ڈیجیٹل وجود رکھتی ہے۔ اس ورچوئل وزیر کا نام “دیئیلا” رکھا گیا ہےجس کا مطلب البانوی زبان میں “سورج” بتایا جاتا ہے۔ یہ پہلی مرتبہ ہے کہ کسی ملک کی کابینہ میں کوئی

دنیا کی پہلی AI وزیر دیئیلا کی تقرری :کیا ذمہ داریاں دی گئی ہیں؟ Read More »

Scroll to Top