ڈیرہ اسماعیل خان میں پشاور طرز کا جدید ترین آئی ٹی پارک قائم کیا جائے گا ،ڈاکٹر شفقت ایاز
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے معاونِ خصوصی برائے سائنس و انفارمیشن ٹیکنالوجی ڈاکٹر شفقت ایاز نے کہا ہے کہ ڈیرہ اسماعیل خان میں پشاور طرز کا جدید ترین آئی ٹی پارک قائم کیا جائے گا جس کا مقصد جنوبی اضلاع کے نوجوانوں کو ڈیجیٹل دنیا کے تقاضوں سے ہم آہنگ کرنا ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ […]










