تازہ ترین

خواجہ سعد رفیق کا باجوڑ کا دورہ، متاثرین آپریشن و سیلاب کیلئے امداد کاا علان

عباس خان سابق وفاقی وزیر اور مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے باجوڑ کا دورہ کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ وہ ذاتی حیثیت میں آئے ہیں تاکہ آپریشن اور سیلاب متاثرین یہ محسوس نہ کریں کہ وہ تنہا ہیں۔ میڈیا سے گفتگو میں ان کا کہنا تھاکہ باجوڑ میں پہلے دہشتگردی […]

خواجہ سعد رفیق کا باجوڑ کا دورہ، متاثرین آپریشن و سیلاب کیلئے امداد کاا علان Read More »

چیئرمین پی ٹی آئی سمیت 18 ارکان نے استعفے جمع کروادیے

پی ٹی آئی کے 18 ارکان قومی اسمبلی نے قائمہ کمیٹیوں سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے یہ استعفے اسپیکر قومی اسمبلی کو جمع کروائے ہیں جن میں خود بیرسٹر گوہر، جنید اکبر، شہریار آفریدی، عامر ڈوگر سمیت دیگر ارکان شامل ہیں۔ مستعفی ہونے والے دیگر ارکان میں امجد

چیئرمین پی ٹی آئی سمیت 18 ارکان نے استعفے جمع کروادیے Read More »

طورخم بارڈرپرخواتین مسافروں کی ویڈیو بنانے والا ایف آئی اے اہلکار معطل

سید ہارون شینواری طورخم بارڈر پر ڈیوٹی کے دوران خواتین مسافروں کی موبائل فون سے ویڈیو بنا کر سوشل میڈیا پر ڈالنے والے ایف آئی اے اہلکار کو معطل کر دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق معاملے کی شکایت اعلیٰ حکام تک پہنچی تو فوری نوٹس لیتے ہوئے اہلکار کو معطل کر کے انکوائری کا حکم

طورخم بارڈرپرخواتین مسافروں کی ویڈیو بنانے والا ایف آئی اے اہلکار معطل Read More »

ڈیرہ اسماعیل خان کے عوام کا دکھ ہمارا دکھ ، متاثرین کی امداد کیلئے وسائل بروئے کار لائینگے، علی امین

علی امین گنڈا پور کا خیبر میڈیکل کالج کو یونیورسٹی کا درجہ دینے کا اعلان

پشاور : وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے خیبر میڈیکل کالج کو یونیورسٹی کا درجہ دینے کا اعلان کیا اور کہا کہ اس فیصلے پر کسی کو کوئی اعتراض نہیں ہوگا۔ خیبر میڈیکل کالج میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ کا کہنا تھا کہ کے ایم یو اور کے

علی امین گنڈا پور کا خیبر میڈیکل کالج کو یونیورسٹی کا درجہ دینے کا اعلان Read More »

عمرہ زائرین کے لیے خوشخبری، ایک بڑی سہولت بالکل مفت فراہم

مکہ مکرمہ : عمرہ زائرین کے لیے سہولت کا خوش آئند اعلان سامنے آیا ہے۔ ماہِ ربیع الاول کے دوران دنیا بھر سے بڑی تعداد میں زائرین عمرہ کی ادائیگی کے لیے سعودی عرب پہنچ رہے ہیں، جن کے لیے حرمین شریفین کی انتظامیہ نے ایک اہم اور لازمی رکن کی سہولت بالکل مفت فراہم

عمرہ زائرین کے لیے خوشخبری، ایک بڑی سہولت بالکل مفت فراہم Read More »

کتنے سرکاری ملازمین و افسران بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سے غیر قانونی طور پر فائدہ اٹھاتے رہے؟ تفصیلات سامنے آگئیں

آڈٹ حکام کی رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ گزشتہ ایک دہائی کے دوران بینظیر انکم سپورٹ پروگرام (بی آئی ایس پی) کے فنڈز سے تقریباً 23 ارب 68 کروڑ روپے غیر مستحق سرکاری ملازمین اور ان کے اہل خانہ کو منتقل کیے گئے ہیں۔ پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی ذیلی کمیٹی میں پیش کی گئی

کتنے سرکاری ملازمین و افسران بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سے غیر قانونی طور پر فائدہ اٹھاتے رہے؟ تفصیلات سامنے آگئیں Read More »

اپر کوہستان سکینڈل: گرفتار ملزمان کی ضمانت درخواستیں خارج کر دیں، عدالت کا جیل بھیجنے کا حکم

کامران علی شاہ پشاور: احتساب عدالت کے جج محمد ظفر نے اپر کوہستان سکینڈل میں گرفتار دو ملزمان فضل رحیم اور محمد ریاض کی ضمانت درخواستوں پر سماعت کی، جس کے بعد عدالت نے دونوں درخواستیں خارج کرتے ہوئے ملزمان کو جیل میں رکھنے کا حکم دے دیا۔ پراسیکیوشن کے مطابق، ملزم فضل رحیم ایک

اپر کوہستان سکینڈل: گرفتار ملزمان کی ضمانت درخواستیں خارج کر دیں، عدالت کا جیل بھیجنے کا حکم Read More »

بجلی صارفین کیلئے بڑی خوشخبری

اسلام آباد: ملک بھر میں بجلی کی قیمتوں میں کمی کا امکان، صارفین کو بڑا ریلیف مل سکتا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق ذرائع نے بتایا ہے کہ نیپرا نے سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) کی جانب سے دائر درخواست کی سماعت مکمل کر لی ہے اور بجلی کی قیمتوں میں

بجلی صارفین کیلئے بڑی خوشخبری Read More »

خیبرپختونخوا میں مالی بحران،وفاق کو خط لکھ دیا

خیبرپختونخوا حکومت کاایک نہیں 2 نئے ہیلی کاپٹر خریدنے کا فیصلہ

شاہد جان خیبرپختوںخوا حکومت ریلیف آپریشن میں حصہ لینے کے دوران کریشن ہونے کے بعد خیبرپختونخوا حکومت نے دو نئے ہیلی کاپٹر خریدنے کا فیصلہ کیاہے۔ مشیرصحت خیبرپختونخوا احتشام علی ایڈوکیٹ نے دونئے ہیلی کاپٹر خریدنے کی تصدیق کردی ۔ پختون ڈیجیٹل سے گفتگو کرتے ہوئے مشیر صحت احتشام علی ایڈوکیٹ کا کہناتھا کہ ریلیف

خیبرپختونخوا حکومت کاایک نہیں 2 نئے ہیلی کاپٹر خریدنے کا فیصلہ Read More »

جنوبی وزیرستان اپر،طالبات کا اساتذہ کی عدم دستیابی کے خلاف احتجاج

جلال محسود  جنوبی وزیرستان اپر: گورنمنٹ گرلز مڈل سکول سراروغہ کی طالبات نے سکول میں اساتذہ کی شدید کمی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔ مظاہرین نے ہاتھوں میں پلے کارڈ اٹھا رکھے تھے اور ایجوکیشن آفس فیمیل اپر وزیرستان کے خلاف نعرے بازی کرتے ہوئے فوری طور پر اساتذہ کی تعیناتی کا مطالبہ کیا طالبات

جنوبی وزیرستان اپر،طالبات کا اساتذہ کی عدم دستیابی کے خلاف احتجاج Read More »

Scroll to Top