تازہ ترین

افغانستان نے پاکستان سے برآمد شدہ ’بیماری سے متاثرہ‘ 15 ٹن لیموں واپس بھیج دیے

افغانستان نے پاکستان سے برآمد شدہ ’بیماری سے متاثرہ‘ 15 ٹن لیموں واپس بھیج دیے

افغانستان نے پاکستان سے درآمد کیے گئے 15 ٹن لیموں ناقص اور کینکر بیماری سے متاثرہ ہونے کی بنیاد پر واپس بھجوا دیے ہیں۔ افغان حکام کے مطابق، متاثرہ پھل صارفین کی صحت اور مارکیٹ کے لیے خطرہ بن سکتے ہیں، اس لیے انہیں قرنطینہ انتظامیہ کے ذریعے واپس پاکستان بھیج دیا گیا۔ افغان میڈیا […]

افغانستان نے پاکستان سے برآمد شدہ ’بیماری سے متاثرہ‘ 15 ٹن لیموں واپس بھیج دیے Read More »

خیبر پختونخوا میں بلدیاتی حکومتوں کو توسیع دینے کے بجائے انتخابات کرانے کا فیصلہ

خیبر پختونخوا میں بلدیاتی حکومتوں کو توسیع دینے کے بجائے انتخابات کرانے کا فیصلہ

خیبرپختونخوا حکومت نے موجودہ بلدیاتی حکومتوں کی مدت میں توسیع نہ کرنے اور نئے بلدیاتی انتخابات کرانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل (ایکسپریس نیوز)کے مطابق ان انتخابات کا انعقاد دیگر صوبوں خصوصاً پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے انعقاد سے مشروط کیا گیا ہے۔صوبائی وزیر قانون آفتاب عالم کے مطابق حکومت کے

خیبر پختونخوا میں بلدیاتی حکومتوں کو توسیع دینے کے بجائے انتخابات کرانے کا فیصلہ Read More »

14 اگست پر سیاست نہ کریں، احتجاج مؤخر کریں: رانا ثنااللہ کی پی ٹی آئی سے درخواست

وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی و قانونی امور، رانا ثنااللہ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سے اپیل کی ہے کہ وہ یومِ آزادی کے موقع پر احتجاج سے گریز کرے اور اپنی سیاسی سرگرمی کو کسی اور دن منتقل کرے۔ نجی ٹی وی چینل(جیو نیوز) سے گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنااللہ کا کہنا

14 اگست پر سیاست نہ کریں، احتجاج مؤخر کریں: رانا ثنااللہ کی پی ٹی آئی سے درخواست Read More »

گنڈاپور اسلام آباد کی تابعداری چھوڑینگے تو اگلے ہی دن عدم اعتماد آجائیگی، گونر کے پی

گنڈاپور اسلام آباد کی تابعداری چھوڑینگے تو اگلے ہی دن عدم اعتماد آجائیگی، گونر کے پی

گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے دعویٰ کیا ہے کہ وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور اگر وفاقی حکومت کی تابعداری چھوڑتے ہیں تو اگلے ہی دن ان کے خلاف تحریک عدم اعتماد لائی جائے گی۔ ان کا کہنا تھا کہ ہم جب چاہیں خیبرپختونخوا میں حکومت کو تبدیل کر سکتے ہیں۔ فیصل کریم کنڈی نے بھٹ

گنڈاپور اسلام آباد کی تابعداری چھوڑینگے تو اگلے ہی دن عدم اعتماد آجائیگی، گونر کے پی Read More »

پی او آرکارڈ ہولڈرز افغان شہریوں کے انخلاء میں21 دن باقی

پی او آرکارڈ ہولڈرز افغان شہریوں کے انخلاء میں21 دن باقی

حکومت پاکستان نے ملک میں مقیم افغان شہریوں کے انخلا کے لیے 1 ستمبر 2025 کی حتمی تاریخ مقرر کر دی ہے۔ اس فیصلے کے تحت پی او آر اور افغان سٹیزن کارڈ رکھنے والے افغان باشندوں کو بھی ملک چھوڑنا ہوگا، جبکہ اب انخلاء میں صرف21دن باقی رہ گئے ہیں۔ سرکاری حکام کے مطابق

پی او آرکارڈ ہولڈرز افغان شہریوں کے انخلاء میں21 دن باقی Read More »

9 مئی مقدمہ، یاسمین راشد و دیگر کیخلاف فیصلہ آج سنایا جائیگا

9 مئی مقدمہ، یاسمین راشد و دیگر کیخلاف فیصلہ آج سنایا جائیگا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنماؤں کے خلاف 9 مئی کے پُرتشدد واقعات سے متعلق اہم مقدمات کا فیصلہ آج (پیر، 11 اگست) سنایا جائے گا۔ لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت نے تھانہ شادمان جلاؤ گھیراؤ اور جناح ہاؤس کے قریب پولیس کی گاڑیاں نذرِ آتش کرنے سے متعلق دو اہم مقدمات میں

9 مئی مقدمہ، یاسمین راشد و دیگر کیخلاف فیصلہ آج سنایا جائیگا Read More »

باجوڑ میں تین روزہ کرفیو نافذ، عوام کو گھروں تک محدود رہنے کی ہدایت

باجوڑ (محمد عباس)ضلعی انتظامیہ باجوڑ نے دہشت گردوں کے خلاف ٹارگیٹڈ کارروائی کے پیش نظر ضلع کے مختلف علاقوں میں تین روزہ کرفیو نافذ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ کرفیو کا اطلاق 11 اگست کی صبح 11 بجے سے شروع ہو کر 14 اگست کی صبح 11 بجے تک جاری رہے گا۔ محکمہ داخلہ خیبر

باجوڑ میں تین روزہ کرفیو نافذ، عوام کو گھروں تک محدود رہنے کی ہدایت Read More »

بالائی خیبر پختونخوا اور کشمیر میں آج کہیں کہیں بارش کا امکان

ملک کے مختلف علاقوں میں آج بھی موسم خوشگوار رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق خطہ پوٹھوہار، بالائی خیبر پختونخوا اور کشمیر کے مختلف مقامات پر کہیں کہیں بارش متوقع ہے۔ موسم کی تازہ ترین صورتحال کے مطابق کراچی سمیت ساحلی علاقوں میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کی پیشگوئی کی گئی ہے،

بالائی خیبر پختونخوا اور کشمیر میں آج کہیں کہیں بارش کا امکان Read More »

خیبرپختونخوا،لاکھوں افراد صحت کارڈ سے مستفید،اعداد وشمار جاری

خیبرپختونخوا :صحت کارڈ میں اربوں روپے کی بے ضابطگیوں کا انکشاف

پشاور: خیبرپختونخوا کے محکمہ صحت کی تازہ آڈٹ رپورٹ میں 2018 سے 2021 تک صحت انصاف کارڈ پروگرام میں اربوں روپے کی مالی بے ضابطگیوں کا پردہ فاش ہوا ہے۔ آڈٹ رپورٹ کے مطابق صحت کارڈ اور دیگر منصوبوں میں مجموعی طور پر 28 ارب 61 کروڑ روپے کی مالی بے قاعدگیاں سامنے آئی ہیں۔

خیبرپختونخوا :صحت کارڈ میں اربوں روپے کی بے ضابطگیوں کا انکشاف Read More »

ترکیہ میں خوفناک زلزلہ، شدت 6.1، عمارتیں زمین بوس ہونے لگیں

ترکی : ترکی کے مغربی صوبے بالیق اسیر میں پیر کے روز صبح شدید زلزلے نے تباہی مچا دی۔ جرمن ریسرچ سینٹر فار جیوسائنسز کے مطابق زلزلے کی شدت 6.1 ریکارڈ کی گئی، جبکہ اس کی گہرائی 10 کلومیٹر تھی۔ ترک میڈیا کے مطابق زلزلے کے بعد 4.6 اور 4.1 شدت کے آفٹر شاکس بھی

ترکیہ میں خوفناک زلزلہ، شدت 6.1، عمارتیں زمین بوس ہونے لگیں Read More »

Scroll to Top