تازہ ترین

خونریزی روکنے کے لیے جو کر سکا، کروں گا،ٹرمپ میدان میں آ گئے

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر روس-یوکرین جنگ میں ثالثی کے لیے اپنے کردار کی پیشکش کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ روسی صدر ولادیمیر پیوٹن اور یوکرینی صدر ولادیمیر زیلنسکی دونوں ان سے ملاقات کے خواہشمند ہیں۔ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اگر ان کی مداخلت سے خونریزی روکی جا سکتی […]

خونریزی روکنے کے لیے جو کر سکا، کروں گا،ٹرمپ میدان میں آ گئے Read More »

نتھیا گلی سے ناران تک، سیاحت کے فروغ کے لیے خیبرپختونخوا حکومت کے اقدامات سامنے آ گئے

پشاور : وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور سے نتھیا گلی ہوٹل ایسوسی ایشن کے وفد کی ملاقات ہوئی، جس میں سیاحتی علاقوں میں ہوٹل مالکان کو درپیش مسائل، معیاری سہولیات اور سیاحتی ترقی کے امور زیرِ بحث آئے۔ اس موقع پر صوبائی کابینہ کے اراکین خلیق الرحمن اور مزمل اسلم سمیت متعلقہ محکموں کے

نتھیا گلی سے ناران تک، سیاحت کے فروغ کے لیے خیبرپختونخوا حکومت کے اقدامات سامنے آ گئے Read More »

کمبوڈیا نے ٹرمپ کو نوبل امن انعام کے لیے نامزد کردیا

کمبوڈیا: کمبوڈیا نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو نوبل امن انعام کے لیے باضابطہ طور پر نامزد کر دیا ہے۔ یہ اعلان کمبوڈین وزیراعظم کی جانب سے ایک اہم پریس کانفرنس کے دوران کیا گیا، جس میں انہوں نے ٹرمپ کے بین الاقوامی کردار کو فیصلہ کن اور تاریخی قرار دیا۔ وزیراعظم کا کہنا تھا

کمبوڈیا نے ٹرمپ کو نوبل امن انعام کے لیے نامزد کردیا Read More »

چینی اسکینڈل میں سب کچھ سامنے لانے کا وقت آ گیا؟ اپوزیشن نے بڑا مطالبہ کر دیا

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اسد قیصر نے چینی اسکینڈل کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن کے قیام کا مطالبہ کرتے ہوئے الزام عائد کیا ہے کہ ملک کے خزانے کو لوٹا جا رہا ہے اور کرپٹ عناصر کے خلاف فوری کارروائی ضروری ہے۔ پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے

چینی اسکینڈل میں سب کچھ سامنے لانے کا وقت آ گیا؟ اپوزیشن نے بڑا مطالبہ کر دیا Read More »

بھارت خود کو چوہدری سمجھتا تھا، اللہ نے غرور خاک میں ملا دیا، اسحاق ڈار

اسلام آباد: نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ بھارت خود کو خطے کا چوہدری سمجھتا تھا لیکن اللہ نے اس کا غرور خاک میں ملا دیا، پاکستان نے 4 دن کی جنگ میں دشمن کو شکست فاش دی۔ اسلام آباد میں بری امام کے عرس کی تقریب سے خطاب کرتے

بھارت خود کو چوہدری سمجھتا تھا، اللہ نے غرور خاک میں ملا دیا، اسحاق ڈار Read More »

سیاسی محاذ پر گورنر کا تہلکہ خیز بیان، وزیراعلیٰ کی سیاست کے لیے خطرے کی گھنٹی

سوات: گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کو سخت تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے انہیںکل کا بچہ قرار دے دیا۔ سوات میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے گورنر نے کہا کہ نہ تو ان کی وزیر اعلیٰ سے دوستی ہے اور نہ ہی وہ کوئی ذمہ داری کا مظاہرہ کر

سیاسی محاذ پر گورنر کا تہلکہ خیز بیان، وزیراعلیٰ کی سیاست کے لیے خطرے کی گھنٹی Read More »

کوہستان کرپشن اسکینڈل میں بڑی پیش رفت، تہلکہ خیز انکشافات سامنے آ گئے

پشاور: کوہستان کرپشن اسکینڈل میں اہم پیش رفت ہوئی ہے جہاں 40 ارب روپے کی مبینہ کرپشن کا پیسہ 56 کمپنیوں اور افراد کے اکاؤنٹس میں رکھنے کا انکشاف ہوا ہے۔ نیب پشاور کی تحقیقاتی ٹیم نے کیس کی تحقیقات کا دائرہ کار مزید وسیع کر دیا ہے۔ تحقیقات کے دوران معلوم ہوا کہ ان

کوہستان کرپشن اسکینڈل میں بڑی پیش رفت، تہلکہ خیز انکشافات سامنے آ گئے Read More »

مسلح افواج کا عزم: قوم اپنے ان ہیروز کو سلام پیش کرتی ہے جنہوں نے جانوں کا نذرانہ پیش کیا

پاکستان کی مسلح افواج نے نشانِ حیدر میجر طفیل محمد شہید کو ان کے 67ویں یومِ شہادت پر شاندار خراجِ عقیدت پیش کیا۔ اس موقع پر اعلیٰ عسکری قیادت نے وطن کے اس عظیم سپوت کی قربانی کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے اُن کی جرات، حب الوطنی اور ایثار کو پاکستانی قوم کے لیے

مسلح افواج کا عزم: قوم اپنے ان ہیروز کو سلام پیش کرتی ہے جنہوں نے جانوں کا نذرانہ پیش کیا Read More »

گوادر میں وسیع پیمانے پر اراضی کی الاٹمنٹ کی تفصیلات سامنے آگئیں

کوئٹہ/گوادر: بلوچستان کے ساحلی ضلع گوادر میں مختلف وفاقی و صوبائی محکموں اور اداروں کو زمینوں کی بڑی پیمانے پر الاٹمنٹ کی تفصیلات سامنے آ گئی ہیں۔ محکمہ ریونیو بلوچستان کی جانب سے صوبائی اسمبلی میں جمع کرائی گئی دستاویزات کے مطابق ضلع گوادر میں مجموعی طور پر 56,613 ایکڑ اراضی مختلف اداروں کو الاٹ

گوادر میں وسیع پیمانے پر اراضی کی الاٹمنٹ کی تفصیلات سامنے آگئیں Read More »

عوام کے لیے خوشخبری: یوم آزادی کے موقع پر 4 دن کی چھٹی کا امکان، تفصیل جانیں

اسلام آباد: کابینہ ڈویژن کے نوٹیفکیشن کے مطابق 14 اگست کو یوم آزادی پر ملک بھر میں عام تعطیل ہوگی۔ تاہم اس سال چہلم امام حسین جمعہ 15 اگست کو ہے، جو وفاقی سطح پر تعطیل نہیں ہے، مگر بعض صوبوں اور مخصوص علاقوں میں چہلم امام حسین کی تعطیل کا اعلان کیا جاتا ہے۔

عوام کے لیے خوشخبری: یوم آزادی کے موقع پر 4 دن کی چھٹی کا امکان، تفصیل جانیں Read More »

Scroll to Top