تازہ ترین

کیا ملک کے بند ائیرپورٹس دوبارہ کھلنے والے ہیں؟ اہم فیصلہ سامنے آگیا

اسلام آباد: پاکستان ائیرپورٹس اتھارٹی (پی اے اے) نے ملک بھر میں غیر فعال ائیرپورٹس کو دوبارہ فعال کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ اس اقدام کا مقصد فضائی رابطوں کو بہتر بنانا، دور دراز علاقوں کو قومی فضائی نیٹ ورک سے منسلک کرنا اور ملک کے ہوابازی کے شعبے کو مزید مؤثر بنانا ہے۔ […]

کیا ملک کے بند ائیرپورٹس دوبارہ کھلنے والے ہیں؟ اہم فیصلہ سامنے آگیا Read More »

سعودی عرب میں نئے عمرہ سیزن کا آغاز، ویزا درخواستیں اور پرمٹ سسٹم فعال

ریاض: سعودی عرب نے نئے عمرہ سیزن کے لیے ویزا درخواستوں کا باقاعدہ آغاز کر دیا ہے، جس کے بعد دنیا بھر سے آنے والے زائرین کے لیے عمرہ کے انتظامات مرحلہ وار شروع ہو گئے ہیں۔ عرب میڈیا کے مطابق عمرہ زائرین کے لیے ویزا درخواستیں 31 مئی سے وصول کی جا رہی ہیں،

سعودی عرب میں نئے عمرہ سیزن کا آغاز، ویزا درخواستیں اور پرمٹ سسٹم فعال Read More »

اسرائیل کا جنوبی لبنان میں طے شدہ منصوبے کے تحت آپریشن جاری رکھنے کا اعلان

تل ابیب: اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو نے کہا ہے کہ اسرائیلی فوج جنوبی لبنان میں اپنے طے شدہ منصوبے کے مطابق کارروائیاں جاری رکھے گی اور اس مؤقف میں کسی قسم کی تبدیلی نہیں کی گئی۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر جاری بیان میں نیتن یاہو نے کہا کہ انہوں نے امریکی سابق

اسرائیل کا جنوبی لبنان میں طے شدہ منصوبے کے تحت آپریشن جاری رکھنے کا اعلان Read More »

اعلیٰ تعلیم کے خواہشمند طلبہ کیلئے بڑی خبر، اسکالرشپس کا اعلان

اسلام آباد: ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) نے پاکستانی پی ایچ ڈی اسکالرز کے لیے ایک اہم بین الاقوامی ریسرچ پروگرام کا اعلان کیا ہے، جس کے تحت منتخب محققین کو آسٹریا کے عالمی سطح پر تسلیم شدہ تعلیمی اور تحقیقی اداروں میں اپنی تحقیق مکمل کرنے کا موقع فراہم کیا جائے گا۔ ایچ

اعلیٰ تعلیم کے خواہشمند طلبہ کیلئے بڑی خبر، اسکالرشپس کا اعلان Read More »

تھکن کی وہ وجہ جو 90 فیصد لوگ نظر انداز کر دیتے ہیں

ایک نئی طبی تحقیق میں انکشاف کیا گیا ہے کہ مسلسل تھکاوٹ اور نقاہت کی ایک بڑی وجہ جسم میں وٹامن بی 12 اور فولیٹ (وٹامن بی 9) کی کمی ہو سکتی ہے۔ تحقیق کے مطابق روزمرہ زندگی میں بازار، دفتر یا سفر کے دوران اکثر افراد میں تھکن کی کیفیت دیکھی جاتی ہے، جسے

تھکن کی وہ وجہ جو 90 فیصد لوگ نظر انداز کر دیتے ہیں Read More »

بھارت اگر ’آپریشن سندور 2‘ چاہتا ہے تو شوق پورا کر لے، افواجِ پاکستان تیار ہیں،خواجہ آصف

اسلام آباد: وزیرِ دفاع خواجہ آصف نے بھارتی آرمی چیف کی گیدڑ بھبکی پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت اگر ’آپریشن سندور 2‘ کی تیاری کر رہا ہے تو شوق پورا کرلے، مسلح افواج پاکستان ہر قسم کی صورت حال کا مقابلہ کرنے کے لیے تیار ہیں۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے

بھارت اگر ’آپریشن سندور 2‘ چاہتا ہے تو شوق پورا کر لے، افواجِ پاکستان تیار ہیں،خواجہ آصف Read More »

ب فارم سے متعلق اہم خبر، نادرا کا نیا سسٹم متعارف

اسلام آباد: نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے بچوں کی پیدائش کے فوری اندراج اور قانونی شناخت کے عمل کو تیز اور آسان بنانے کے لیے “برتھ نوٹیفکیشن ٹول” متعارف کرا دیا ہے، جس کے تحت اسپتال میں بچے کی پیدائش ہوتے ہی والدین کو فوری طور پر ایس ایم ایس کے ذریعے

ب فارم سے متعلق اہم خبر، نادرا کا نیا سسٹم متعارف Read More »

خیبرپختونخوا میں گلیشیائی جھیلوں کے پھٹنے کا خطرہ، پی ڈی ایم اے کا ہائی الرٹ

شاہد جان پشاور: پراونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) خیبرپختونخوا نے شدید گرمی کے باعث گلیشیئرز کے تیزی سے پگھلنے اور گلیشیائی جھیلوں کے پھٹنے (گلوف) کے خدشے کے پیش نظر صوبے کے متعدد اضلاع میں ہائی الرٹ جاری کر دیا ہے۔ پی ڈی ایم اے کے مطابق اپر اور لوئر چترال، اپر

خیبرپختونخوا میں گلیشیائی جھیلوں کے پھٹنے کا خطرہ، پی ڈی ایم اے کا ہائی الرٹ Read More »

ایران کے فیصلے سے فرق نہیں پڑتا، ڈیل کیلئے تیار ہوا تو بات ہوگی، ٹرمپ

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران نے ابھی تک امریکا کو باضابطہ طور پر یہ اطلاع نہیں دی کہ اس نے دونوں ممالک کے درمیان پیغامات کے تبادلے کا سلسلہ روک دیا ہے۔ امریکی میڈیا کو دیے گئے ایک انٹرویو میں صدر ٹرمپ کا کہنا تھا کہ اگر ایران نے پیغامات

ایران کے فیصلے سے فرق نہیں پڑتا، ڈیل کیلئے تیار ہوا تو بات ہوگی، ٹرمپ Read More »

قائمہ کمیٹی خارجہ امور کا اہم اجلاس، قانونی ہجرت اور سفارتی اصلاحات پر جامع غور

اسلام آباد: قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خارجہ امور کا اجلاس چیئرپرسن حنا ربانی کھر کی سربراہی میں پارلیمنٹ ہاؤس میں منعقد ہوا، جس میں قانونی ہجرت کے فروغ، انسانی اسمگلنگ کی روک تھام، اوورسیز پاکستانیوں کے مسائل اور سفارتی اصلاحات سمیت مختلف اہم امور کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس کے دوران اسپین کی

قائمہ کمیٹی خارجہ امور کا اہم اجلاس، قانونی ہجرت اور سفارتی اصلاحات پر جامع غور Read More »

Scroll to Top