تازہ ترین

ایران کے فیصلے سے فرق نہیں پڑتا، ڈیل کیلئے تیار ہوا تو بات ہوگی، ٹرمپ

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران نے ابھی تک امریکا کو باضابطہ طور پر یہ اطلاع نہیں دی کہ اس نے دونوں ممالک کے درمیان پیغامات کے تبادلے کا سلسلہ روک دیا ہے۔ امریکی میڈیا کو دیے گئے ایک انٹرویو میں صدر ٹرمپ کا کہنا تھا کہ اگر ایران نے پیغامات […]

ایران کے فیصلے سے فرق نہیں پڑتا، ڈیل کیلئے تیار ہوا تو بات ہوگی، ٹرمپ Read More »

قائمہ کمیٹی خارجہ امور کا اہم اجلاس، قانونی ہجرت اور سفارتی اصلاحات پر جامع غور

اسلام آباد: قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خارجہ امور کا اجلاس چیئرپرسن حنا ربانی کھر کی سربراہی میں پارلیمنٹ ہاؤس میں منعقد ہوا، جس میں قانونی ہجرت کے فروغ، انسانی اسمگلنگ کی روک تھام، اوورسیز پاکستانیوں کے مسائل اور سفارتی اصلاحات سمیت مختلف اہم امور کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس کے دوران اسپین کی

قائمہ کمیٹی خارجہ امور کا اہم اجلاس، قانونی ہجرت اور سفارتی اصلاحات پر جامع غور Read More »

بیرونِ ملک ملازمت کے خواہشمندافراد کے لیے اہم خبر

حکومتِ پاکستان نے روزگار کے لیے بیرونِ ملک جانے والے شہریوں کے لیے نئی اور سخت ہدایات جاری کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ عمرہ، وزٹ یا کسی بھی انفرادی ویزے پر ملازمت اختیار کرنا ایک قابلِ سزا جرم ہے۔ اس سلسلے میں وزارتِ ساجی بہبود و سمندر پار پاکستانیز کے ذیلی ادارےبیورو آف ایمیگریشن

بیرونِ ملک ملازمت کے خواہشمندافراد کے لیے اہم خبر Read More »

یوٹیوبرعادل راجہ کا گھناؤنا چہرہ بے نقاب، پاکستان کیخلاف اسرائیلی اخبارکوانٹرویو

بھگوڑے عادل راجہ نے اسرائیلی اخبار کو پاکستان مخالف انٹرویو دے ڈالا۔ بھگوڑے عادل راجہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر لکھا ہے کہ ان کا پہلا انٹرویو اس ہفتے کے اختتام پر اسرائیلی اخبار مشپاخہ(Mishpacha ) میں شائع ہوگا۔ اپنے ٹویٹ میں بھگوڑے عادل راجہ نے کہا کہ انہوں نے پہلی بار

یوٹیوبرعادل راجہ کا گھناؤنا چہرہ بے نقاب، پاکستان کیخلاف اسرائیلی اخبارکوانٹرویو Read More »

عوام مالی مشکلات کا شکار، مگر ارکان اسمبلی کیلئے خوشخبری؟ تنخواہوں اور مراعات میں اضافے کی تیاریاں مکمل

پی ٹی آئی کے ناراض اراکین خیبرپختونخوا اسمبلی کا بڑا فیصلہ

خیبر پختونخوا میں پاکستان تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی کے اندرونی اختلافات شدت اختیار کر گئے ہیںجہاں پارٹی کے 28 ناراض اراکینِ اسمبلی نے صوبائی حکومت اور پارٹی پالیسیوں پر کھل کر تحفظات کا اظہار کر دیا ہے۔ آج پشاورمیں ناراض اراکینِ صوبائی اسمبلی کا چار گھنٹے طویل مشاورتی اجلاس منعقد ہوا۔ ذرائع کے مطابق

پی ٹی آئی کے ناراض اراکین خیبرپختونخوا اسمبلی کا بڑا فیصلہ Read More »

ایک لیٹر میں 900 کلومیٹر سے زائد سفر کرنے والی حیرت انگیز کار تیار

دنیا بھر میں ایندھن کی بڑھتی قیمتوں اور کمیابی نے جہاں لوگوں کو الیکٹرک گاڑیوں کی جانب راغب کیا ہے، وہاں اب بھی اکثریت پیٹرول پر چلنے والی گاڑیاں ہی استعمال کر رہی ہے جن کی ہمیشہ یہ خواہش ہوتی ہے کہ کم خرچ میں زیادہ سفر ممکن ہو سکے۔ اسی پریشانی کا حل نکالتے

ایک لیٹر میں 900 کلومیٹر سے زائد سفر کرنے والی حیرت انگیز کار تیار Read More »

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ

ایران کے سرکاری میڈیا کی جانب سے امریکا کے ساتھ مذاکرات معطل کرنے کی رپورٹ سامنے آنے کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ دیکھا گیا ہے ۔ اس تازہ پیشرفت کے بعد برینٹ خام تیل کی قیمت تقریباً 6 فیصد اضافے کے بعد 97.36 ڈالر فی بیرل ہوگئیجبکہ ویسٹ

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ Read More »

کل آپ نے میری باتوں کا جواب دیا، آپ اسپیکر ، آپ کو ہماری باتوں کا جواب نہیں دینا ہوتا، محمود اچکزئی کا ایاز صادق سے مکالمہ

اپوزیشن لیڈرمحمود خان اچکزئی کے خلاف چمن جلسے میں مبینہ اشتعال انگیز تقریر کرنےپر ایف آئی آر درج

بلوچستان کے سرحدی شہر چمن میں29مئی کو ہونے والے ایک جلسے میں اشتعال انگیز اور متنازعہ تقریر کرنے پر اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی کے خلاف ایف آئی آر درج کر لی گئی ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق درج کی گئی رپورٹ میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ جلسے کے دوران کی گئی تقریر

اپوزیشن لیڈرمحمود خان اچکزئی کے خلاف چمن جلسے میں مبینہ اشتعال انگیز تقریر کرنےپر ایف آئی آر درج Read More »

ایرانی ریال میں دلچسپی لینے والے شہریوں کے لیے بڑی خبر

ایرانی ریال میں سرمایہ کاری کرنے والوں کیلئے اہم خبر

ایرانی ریال خریدنے والے پاکستانی سرمایہ کاروں کے لیے بری خبر سامنے آئی ہے جہاں یہ کرنسی متوقع بڑے اضافے میں ناکام رہی ہے جس کے باعث خریدار شدید پریشانی کا شکار ہو گئے ہیں۔ مئی 2026 کے اختتام کے ساتھ ہی ایرانی ریال میں سرمایہ کاری کرنے والے بہت سے پاکستانی خریدار مایوس دکھائی

ایرانی ریال میں سرمایہ کاری کرنے والوں کیلئے اہم خبر Read More »

خیبرپختونخواحکومت کا زرعی گریجویٹس کے لیے بلا سود قرضوں، انٹرن شپ اور وظائف کی منظوری کا فیصلہ

مشیرِ زراعت میاں محمد عمر کی زیرِ صدارت محکمہ زراعت کے سالانہ ترقیاتی پروگرام 2026-27 کا ایک اہم جائزہ اجلاس منعقد ہوا جس میں زرعی ترقی، جدید ٹیکنالوجی کے فروغ اور کسانوں کی فلاح و بہبود کے لیے متعدد تاریخی منصوبوں کی تجاویز دی گئیں۔ اجلاس میں زرعی گریجویٹس کو بلا سود قرضے، تعلیمی وظائف

خیبرپختونخواحکومت کا زرعی گریجویٹس کے لیے بلا سود قرضوں، انٹرن شپ اور وظائف کی منظوری کا فیصلہ Read More »

Scroll to Top