افغان مہاجرین کو مکانات اور دکانیں کرائے پر دینے والوں کے گرد گھیرا تنگ ، حکومت نے حتمی فیصلہ کرلیا
خیبرپختونخوا میں غیر قانونی افغان مہاجرین اور ان کے سہولت کاروں کے خلاف بڑے پیمانے پر کارروائی کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پشاور سمیت صوبے بھر میں افغان مہاجرین کو کرائے پر مکانات، دکانیں اور دیگر تجارتی مقامات فراہم کرنے والے تقریباً تین لاکھ افراد کی نشاندہی کر لی گئی ہے۔ […]










