تازہ ترین

تحریک انصاف کے اندرونی اختلافات بے نقاب، قیادت نے فوری ایکشن لے لیا،کمیٹی تشکیل

تحریک انصاف کے اندرونی اختلافات بے نقاب، قیادت نے فوری ایکشن لے لیا،کمیٹی تشکیل

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) خیبرپختونخوا میں بڑھتے ہوئے اندرونی اختلافات کے پیش نظر پارٹی قیادت نے معاملات کو بہتر بنانے اور رابطہ کاری کو مؤثر بنانے کے لیے 6 رکنی رہبری کمیٹی تشکیل دے دی ہے۔ پی ٹی آئی خیبرپختونخوا کے صدر جنید اکبر کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق کمیٹی کی […]

تحریک انصاف کے اندرونی اختلافات بے نقاب، قیادت نے فوری ایکشن لے لیا،کمیٹی تشکیل Read More »

گرمی سے پریشان شہریوں کیلئے خوشخبری، بارش کب اور کہاں ہوگی؟محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی

گرمی سے پریشان شہریوں کیلئے خوشخبری، بارش کب اور کہاں ہوگی؟محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی

محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کی پیشگوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے، جبکہ چند مقامات پر ہلکی بارش متوقع ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق پشاور سمیت خیبرپختونخوا کے بیشتر میدانی اضلاع میں آج موسم گرم اور خشک رہے گا۔ پشاور

گرمی سے پریشان شہریوں کیلئے خوشخبری، بارش کب اور کہاں ہوگی؟محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی Read More »

اسرائیلی حملوں کے بعد ایران نے اہم گیس منصوبے سے پیداوار بحال کر دی

تہران: ایران نے جنوبی پارس گیس فیلڈ میں سمندر کے اندر قائم تین پیداواری پلیٹ فارمز سے گیس کی پیداوار دوبارہ بحال کر دی ہے، جسے توانائی کے شعبے میں ایک اہم پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔ پارس آئل اینڈ گیس کمپنی کے سربراہ نے سرکاری ذرائع ابلاغ کو بتایا کہ مذکورہ پلیٹ

اسرائیلی حملوں کے بعد ایران نے اہم گیس منصوبے سے پیداوار بحال کر دی Read More »

منگلا ڈیم میں پابندی کے باوجود گہرے پانی میں نہانے کا سلسلہ جاری

میرپور: آزاد کشمیر کے ضلع میرپور میں واقع منگلا ڈیم کے مختلف مقامات پر نہانے پر عائد سرکاری پابندی کے باوجود بچے، نوجوان اور بزرگ بڑی تعداد میں گہرے پانی میں نہاتے دکھائی دے رہے ہیں، جس کے باعث کسی بھی وقت بڑے حادثے اور قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع کا خطرہ بڑھ گیا ہے۔

منگلا ڈیم میں پابندی کے باوجود گہرے پانی میں نہانے کا سلسلہ جاری Read More »

فیراری نے اپنی پہلی مکمل الیکٹرک سپورٹس کار متعارف کرا دی

دنیا کی معروف لگژری سپورٹس کار ساز کمپنی فیراری نے اپنی تاریخ کی پہلی مکمل الیکٹرک گاڑی ’’Luce‘‘ متعارف کرا دی ہے، جو کمپنی کی جانب سے الیکٹرک گاڑیوں کی دنیا میں ایک اہم پیش رفت قرار دی جا رہی ہے۔ اطالوی زبان میں ’’Luce‘‘ کا مطلب ’’روشنی‘‘ ہے اور کمپنی نے اس نئے ماڈل

فیراری نے اپنی پہلی مکمل الیکٹرک سپورٹس کار متعارف کرا دی Read More »

لوڈر اور چنگ چی رکشوں کے خلاف ٹریفک پولیس کا بڑا فیصلہ

سٹی ٹریفک پولیس نے شہریوں کے جان و مال کے تحفظ اور ٹریفک کی روانی کو بہتر بنانے کے لیے بغیر رجسٹریشن اور بغیر نمبر پلیٹ چلنے والے چنگ چی رکشوں اور لوڈرز کے خلاف کارروائیاں تیز کر دی ہیں۔ ٹریفک پولیس کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق ماڈل روڈز، بالخصوص کینال روڈ پر

لوڈر اور چنگ چی رکشوں کے خلاف ٹریفک پولیس کا بڑا فیصلہ Read More »

عوامی تحفظ کے لیے سیکیورٹی اداروں کی خدمات قابلِ تحسین ہیں، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے ملاقات کی، جس میں ملک کی مجموعی امن و امان اور سیکیورٹی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات کے دوران وزیر داخلہ نے وزیراعظم کو عیدالاضحیٰ کے موقع پر سیکیورٹی انتظامات پر تفصیلی بریفنگ دی۔ انہوں نے شہریوں کے جان و

عوامی تحفظ کے لیے سیکیورٹی اداروں کی خدمات قابلِ تحسین ہیں، وزیراعظم Read More »

بجٹ کی تیاری کے سلسلے میں سالانہ پلان کوآرڈینیشن کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا

اسلام آباد: آئندہ مالی سال 27-2026 کے بجٹ کی تیاری کے سلسلے میں سالانہ پلان کوآرڈی نیشن کمیٹی (APCC) کا اہم اجلاس آج وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کی زیر صدارت منعقد ہوگا، جس میں ترقیاتی بجٹ، معاشی اہداف اور آئندہ مالی سال کی ترجیحات پر غور کیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق اجلاس

بجٹ کی تیاری کے سلسلے میں سالانہ پلان کوآرڈینیشن کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا Read More »

اسلام آباد میں نئی اوقاتِ کار پابندیاں نافذ، مارکیٹس رات 8 بجے بند ہوں گی

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں انتظامیہ کی جانب سے نئی اوقاتِ کار پابندیوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے، جس کے مطابق مختلف کاروباری مراکز کے لیے نئے اوقات مقرر کر دیے گئے ہیں۔ نوٹیفکیشن کے مطابق اسلام آباد میں مارکیٹس اور شاپنگ مالز رات 8 بجے بند ہوں گے، جبکہ یہ نئی پابندیاں

اسلام آباد میں نئی اوقاتِ کار پابندیاں نافذ، مارکیٹس رات 8 بجے بند ہوں گی Read More »

خانپور ڈیم میں افسوسناک واقعہ، دوست کو بچاتے ہوئے 2 نوجوان ڈوب کر جاں بحق

خانپور: خانپور ڈیم میں نہاتے ہوئے افسوسناک واقعہ پیش آیا جس میں دوست کو بچانے کی کوشش میں دو نوجوان ڈوب کر جاں بحق ہو گئے جبکہ ایک نوجوان کو تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب تین دوست نہانے کے لیے

خانپور ڈیم میں افسوسناک واقعہ، دوست کو بچاتے ہوئے 2 نوجوان ڈوب کر جاں بحق Read More »

Scroll to Top