ترکیہ میں خوفناک زلزلہ، شدت 6.1، عمارتیں زمین بوس ہونے لگیں
ترکی : ترکی کے مغربی صوبے بالیق اسیر میں پیر کے روز صبح شدید زلزلے نے تباہی مچا دی۔ جرمن ریسرچ سینٹر فار جیوسائنسز کے مطابق زلزلے کی شدت 6.1 ریکارڈ کی گئی، جبکہ اس کی گہرائی 10 کلومیٹر تھی۔ ترک میڈیا کے مطابق زلزلے کے بعد 4.6 اور 4.1 شدت کے آفٹر شاکس بھی […]
ترکیہ میں خوفناک زلزلہ، شدت 6.1، عمارتیں زمین بوس ہونے لگیں Read More »










