اپنا میٹر اپنی ریڈنگ مہم کو زبردست کامیابی، 10 لاکھ سے زائد صارفین مستفید
پاکستان بھر میں جاری “اپنا میٹر اپنی ریڈنگ” مہم کو غیر معمولی پذیرائی حاصل ہو رہی ہے اور اب تک 10 لاکھ سے زائد صارفین اس سہولت سے فائدہ اٹھا چکے ہیں۔ ترجمان وزارت توانائی کے مطابق یہ اقدام حکومت کی اس جامع حکمت عملی کا حصہ ہے جس کا مقصد زائد بلنگ اور غلط […]
اپنا میٹر اپنی ریڈنگ مہم کو زبردست کامیابی، 10 لاکھ سے زائد صارفین مستفید Read More »










