سبز ہلالی پرچم سے سجی ہر گلی، ہر محلہ ،وطن سے محبت کی صدائیں گونج رہی ہیں
14 اگست یومِ آزادی پاکستان کی تیاریاں ملک بھر میں جوش و خروش سے جاری ہیں۔ خیبرپختونخوا سمیت کراچی سے گلگت بلتستان تک ہر گلی، ہر محلہ، ہر بازار اور ہر سڑک سبز ہلالی پرچموں سے سج چکی ہے۔ ہر عمر کے پاکستانی، چاہے بچہ ہو یا بزرگ، نوجوان ہو یا خواتین، سب کی زبان […]
سبز ہلالی پرچم سے سجی ہر گلی، ہر محلہ ،وطن سے محبت کی صدائیں گونج رہی ہیں Read More »










