لکی مروت، پولیس امن کمیٹی کے رکن انسپکٹر صبور علی کا بھتیجا خوارجی نکل آیا، سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، ملزم گرفتار
سیکیورٹی ذرائع کے مطابق لکی مروت میں انسدادِ دہشت گردی کے حوالے سے ایک سنسنی خیز اور بڑا انکشاف سامنے آیا ہے جہاں پولیس امن کمیٹی کے سرکردہ رکن انسپکٹر صبور کا سگا بھتیجا فتنہ الخوارج کا سرگرم کارندہ نکلا ہے، جبکہ اس مجرمانہ کارروائی میں انسپکٹر صبور کا بیٹا بھی دہشت گردوں کی سہولت […]










