جنوبی وزیرستان لوئر:نامعلوم افراد کی فائرنگ سے تھانہ اعظم ورسک کا محرر شہید
جنوبی وزیرستان لوئرکے اعظم ورسک بازار میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے پولیس تھانے کا محرر سہیل جان شہید ہوگئے۔ واقعہ اعظم ورسک بازار میں اس وقت پیش آیا جب مقتول محرر بازار میںسامان کی خریداری میں مصروف تھے۔ فائرنگ کے واقعے کے بعد بازار میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا جس کے باعث […]
جنوبی وزیرستان لوئر:نامعلوم افراد کی فائرنگ سے تھانہ اعظم ورسک کا محرر شہید Read More »










