تازہ ترین

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے مشکل حالات میں بھی امریکا ،ایران میں روابطہ برقرار رکھے ، ٹی آر ٹی

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے مشکل حالات میں بھی امریکا ،ایران میں روابطہ برقرار رکھے ، ٹی آر ٹی

امریکا اور ایران کے درمیان جاری کشیدگی کے دوران پاکستان ایک قابل اعتماد ثالث کے طور پر ابھر کر سامنے آیا ہے، ترک میڈیا نے بھی پاکستان کے سفارتی کردار کو سراہا ہے۔ ترک نشریاتی ادارے ٹی آر ٹی کے مطابق پاکستان نے اس نازک صورتحال میں خاموش، منظم اور مؤثر سفارت کاری کے ذریعے […]

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے مشکل حالات میں بھی امریکا ،ایران میں روابطہ برقرار رکھے ، ٹی آر ٹی Read More »

آئندہ 24 گھنٹوں میں موسم کیسا رہے گا؟ محکمۂ موسمیات نے پیش گوئی کر دی

آئندہ 24 گھنٹوں میں موسم کیسا رہے گا؟ محکمۂ موسمیات نے پیش گوئی کر دی

محکمۂ موسمیات نے ملک کے بیشتر علاقوں میں آج بھی شدید گرمی اور خشک موسم کی پیشگوئی کرتے ہوئے شہریوں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت جاری کر دی ہے۔ محکمۂ موسمیات کے مطابق آئندہ چند روز کے دوران بالائی اور وسطی علاقوں میں آندھی، تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا

آئندہ 24 گھنٹوں میں موسم کیسا رہے گا؟ محکمۂ موسمیات نے پیش گوئی کر دی Read More »

خیبرپختونخوا ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ میں 35 افسران کی ترقیاں، تقرریاں اور تبادلے

عید تعطیلات کے دوران خیبرپختونخوا میں اسپتالوں کی ایمرجنسی 24 گھنٹے فعال رکھنے کی ہدایت

خیبرپختونخوا کے محکمۂ صحت نے عید تعطیلات کے دوران عوام کو صحت کی سہولیات کی بلا تعطل فراہمی یقینی بنانے کے لیے اہم ہدایات جاری کر دی ہیں۔ محکمۂ صحت کے مراسلے کے مطابق عید کے ایام میں صوبے کے تمام سرکاری اسپتالوں میں ایمرجنسی سروسز 24 گھنٹے فعال رکھی جائیں گی تاکہ کسی بھی

عید تعطیلات کے دوران خیبرپختونخوا میں اسپتالوں کی ایمرجنسی 24 گھنٹے فعال رکھنے کی ہدایت Read More »

ایل این جی کی قیمتوں میں 16.17 فیصد تک کا بڑا اضافہ

پاکستان کو قطر سے ایل این جی کی تیسری کھیپ مل گئی، بحری جہاز کامیابی سے آبنائے ہرمز عبور کرگیا

پاکستان کی توانائی سپلائی چین کو ایک اور اہم سہارا اس وقت حاصل ہوا جب قطر سے آنے والا ایل این جی ٹینکر ’’فویرت‘‘ حساس آبنائے ہرمز عبور کرکے پاکستانی سمندری حدود میں داخل ہوگیا۔ سرکاری ذرائع کے مطابق ایل این جی ٹینکر ’’فویرت‘‘ آج (منگل) یا کل (بدھ) یعنی 26 یا 27 مئی 2026

پاکستان کو قطر سے ایل این جی کی تیسری کھیپ مل گئی، بحری جہاز کامیابی سے آبنائے ہرمز عبور کرگیا Read More »

خام تیل مزید مہنگا، عالمی مارکیٹ میں قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ

خام تیل مزید مہنگا، عالمی مارکیٹ میں قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ

خام تیل مزید مہنگا ہوگیا، عالمی منڈی میں قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ امریکی فوج کی جانب سے ایران پر حملوں اور خطے میں امن معاہدے سے متعلق غیر یقینی صورتحال نے عالمی مارکیٹ میں سرمایہ کاروں کو تشویش میں مبتلا کر دیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں اداروں کے

خام تیل مزید مہنگا، عالمی مارکیٹ میں قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ Read More »

شہریوں کیلئے صبح صبح اچھی خبر آگئی،ملک بھر میں سیمنٹ کی قیمت میں مزید کمی

شہریوں کیلئے صبح صبح اچھی خبر آگئی،ملک بھر میں سیمنٹ کی قیمت میں مزید کمی

شہریوں کے لیے خوشخبری، ملک بھر میں سیمنٹ کی قیمتوں میں کمی کا سلسلہ برقرار ہے۔ پاکستان بیورو برائے شماریات کی جانب سے جاری کردہ تازہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ ایک ہفتے کے دوران سیمنٹ کی ریٹیل قیمت میں مزید کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق ملک کے شمالی شہروں اور

شہریوں کیلئے صبح صبح اچھی خبر آگئی،ملک بھر میں سیمنٹ کی قیمت میں مزید کمی Read More »

لبیک اللھم لبیک، لاکھوں مسلمان آج فریضہ حج ادا کریں گے

لبیک اللھم لبیک، لاکھوں مسلمان آج فریضہ حج ادا کریں گے

دنیا بھر سے آئے لاکھوں مسلمان آج فریضۂ حج ادا کریں گے، جہاں حج کے سب سے اہم رکن وقوفِ عرفہ کے لیے حجاج کرام میدانِ عرفات روانہ ہوں گے۔ عازمینِ حج قافلوں کی صورت میں مکہ مکرمہ سے منیٰ پہنچ چکے ہیں، جہاں انہوں نے ظہر، عصر، مغرب اور عشاء کی نمازیں ادا کیں۔

لبیک اللھم لبیک، لاکھوں مسلمان آج فریضہ حج ادا کریں گے Read More »

بوہری برادری آج ملک بھر میں عیدالاضحیٰ منارہی ہے

بوہری برادری آج ملک بھر میں عیدالاضحیٰ منارہی ہے

شہر قائد میں بوہری برادری آج عید الاضحی مذہبی جوش وجذبے کیساتھ منا رہی ہے ، کراچی میں صدر کی طاہری مسجد میں نماز عید الاضحی ادا کردی گئی ، عید کی نماز میں بوہری برادری کے افراد کی بڑی تعداد میں شرکت کی ۔ نماز کے بعد ایک دوسرے کو عید کی مبارکباد دی گئی اور

بوہری برادری آج ملک بھر میں عیدالاضحیٰ منارہی ہے Read More »

کوئٹہ ٹرین واقعہ: ذمہ داروں کو قانون کے کٹہرے میں لانا ضروری ہے، یو این سیکریٹری جنرل

اقوام متحدہ کے سیکریٹری انتونیو گوتریس نے پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں ٹرین کو نشانہ بنانے والے دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے دہشتگردی کی سنگین کارروائی قرار دیا ہے۔ اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے ترجمان کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ اس افسوسناک واقعے میں قیمتی جانوں کے

کوئٹہ ٹرین واقعہ: ذمہ داروں کو قانون کے کٹہرے میں لانا ضروری ہے، یو این سیکریٹری جنرل Read More »

شمالی وزیرستان: میرانشاہ میں پاک فوج کے زیر اہتمام امن و امان کے حوالے سے قبائلی جرگہ

شاکر خان وزیر ستان : شمالی وزیرستان کے علاقے میرانشاہ میں پاک فوج کے زیر انتظام ملک مشران اور قبائلی عمائدین کا ایک اہم جرگہ منعقد ہوا۔ جرگے میں جی او سی شمالی وزیرستان، ڈپٹی کمشنر اور ڈی پی او سمیت بڑی تعداد میں قبائلی مشران نے شرکت کی۔ جرگے کے دوران علاقے میں امن

شمالی وزیرستان: میرانشاہ میں پاک فوج کے زیر اہتمام امن و امان کے حوالے سے قبائلی جرگہ Read More »

Scroll to Top