تازہ ترین

عید پر روشنیاں برقرار رہیں گی! پیسکو کابڑا اعلان، عیدالاضحیٰ پر 24 گھنٹے بلا تعطل بجلی کی فراہمی کا فیصلہ

عید پر روشنیاں برقرار رہیں گی! پیسکو کابڑا اعلان، عیدالاضحیٰ پر 24 گھنٹے بلا تعطل بجلی کی فراہمی کا فیصلہ

پشاور الیکٹرک سپلائی کمپنی (پیسکو) نے عیدالاضحیٰ کے موقع پر صارفین کے لیے اہم اعلان کرتے ہوئے ریجن بھر میں لوڈشیڈنگ نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ترجمان پیسکو کے مطابق عید کے دوران تمام فیڈرز پر 24 گھنٹے مسلسل بجلی فراہم کی جائے گی تاکہ شہری عید کی خوشیاں بلا تعطل منا سکیں انہوں […]

عید پر روشنیاں برقرار رہیں گی! پیسکو کابڑا اعلان، عیدالاضحیٰ پر 24 گھنٹے بلا تعطل بجلی کی فراہمی کا فیصلہ Read More »

مسافروں کیلئے خوشخبری،کوئٹہ سے ٹرین سروس دوبارہ بحالی کا اعلان

مسافروں کیلئے خوشخبری،کوئٹہ سے ٹرین سروس دوبارہ بحالی کا اعلان

کوئٹہ سے اندرونِ ملک ٹرین سروس ایک روز کے وقفے کے بعد دوبارہ بحال کر دی گئی ہے۔ ریلوے حکام کے مطابق کوئٹہ سے پشاور کے لیے جعفر ایکسپریس اپنی منزل کی جانب روانہ ہو گئی ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ گزشتہ روز چمن پھاٹک کے قریب ہونے والے دھماکے کے بعد سیکیورٹی صورتحال

مسافروں کیلئے خوشخبری،کوئٹہ سے ٹرین سروس دوبارہ بحالی کا اعلان Read More »

ٹانک کے علاقے چیسن کچ میں افسوسناک واقعہ، بی ایچ یو اور اسکول نشانہ بن گئے

ٹانک کے علاقے چیسن کچ میں افسوسناک واقعہ، بی ایچ یو اور اسکول نشانہ بن گئے

ٹانک، چیسن کچ میں بنیادی مرکز صحت اور مڈل اسکول کو دھماکے سے نقصان، جانی نقصان نہیں ہوا۔ ٹانک کے علاقے گاؤں چیسن کچ میں افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جہاں نامعلوم افراد کی جانب سے بارودی مواد کے ذریعے بنیادی مرکز صحت (بی ایچ یو) کو تباہ کر دیا گیا۔ مقامی ذرائع کے مطابق

ٹانک کے علاقے چیسن کچ میں افسوسناک واقعہ، بی ایچ یو اور اسکول نشانہ بن گئے Read More »

عالمی منڈی میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

عالمی منڈی میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

عالمی منڈی میں سونے کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جہاں پیر کے روز قیمتوں میں ایک فیصد سے زائد اضافہ دیکھنے میں آیا۔ ماہرین کے مطابق اس اضافے کی بڑی وجوہات میں امریکی ڈالر اور خام تیل کی قیمتوں میں نرمی شامل ہے۔ رپورٹس کے مطابق امریکا اور ایران کے درمیان

عالمی منڈی میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ Read More »

سوات ایکسپریس وے حادثہ! صوبائی وزیر اطلاعات شفیع جان کا ردِعمل سامنے آ گیا

سوات ایکسپریس وے حادثہ! صوبائی وزیر اطلاعات شفیع جان کا ردِعمل سامنے آ گیا

سوات ایکسپریس وے پر پیش آنے والے افسوسناک ٹریفک حادثے پر صوبائی وزیر اطلاعات شفیع جان نے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ اپنے بیان میں انہوں نے جاں بحق افراد کے لواحقین سے دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ قیمتی انسانی جانوں کا ضیاع انتہائی افسوسناک ہے۔ صوبائی

سوات ایکسپریس وے حادثہ! صوبائی وزیر اطلاعات شفیع جان کا ردِعمل سامنے آ گیا Read More »

ایران امریکا کشیدگی میں کمی، 86 روز بعد عراق سے پاکستان کیلئے براہِ راست پروازیں بحال

ایران امریکا کشیدگی میں کمی، 86 روز بعد عراق سے پاکستان کیلئے براہِ راست پروازیں بحال

امریکا اور ایران کے درمیان کشیدگی اور خطے میں جنگی صورتحال کے باعث معطل ہونے والی عراق سے پاکستان کی براہِ راست پروازیں 86 دن بعد دوبارہ بحال کر دی گئی ہیں۔ بغداد سے عراق ائیر کی پہلی پرواز آئی اے 409، 140 مسافروں کو لے کر آج صبح 4 بج کر 53 منٹ پر

ایران امریکا کشیدگی میں کمی، 86 روز بعد عراق سے پاکستان کیلئے براہِ راست پروازیں بحال Read More »

صوابی سےانتہائی افسوسناک خبر آگئی

صوابی سےانتہائی افسوسناک خبر آگئی

پشاور سوات ایکسپریس وے پر اسماعیلہ کے قریب خوفناک ٹریفک حادثے میں 11 مسافر جاں بحق جبکہ 7 افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس اور موٹر وے پولیس کے مطابق حادثہ ایک مسافر وین کے بس سے ٹکرانے کے نتیجے میں پیش آیا۔ ابتدائی تحقیقات کے مطابق حادثہ وین ڈرائیور کی غفلت کے باعث پیش آیا۔

صوابی سےانتہائی افسوسناک خبر آگئی Read More »

موسم کا بڑا اپڈیٹ! آج کہاں کہاں بارش متوقع؟ محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی سامنے آگئی

تیز ہواؤں اور گرج چمک کیساتھ بارش متوقع، محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی

ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی، جبکہ میدانی علاقوں میں شدید گرمی برقرار رہنے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کے چند مقامات پر آج بارش متوقع ہے، جبکہ خیبرپختونخوا کے بالائی اضلاع میں مطلع جزوی طور

تیز ہواؤں اور گرج چمک کیساتھ بارش متوقع، محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی Read More »

عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی ، صبح صبح شہریوں کیلئے اچھی خبر آگئی

عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی ، صبح صبح شہریوں کیلئے اچھی خبر آگئی

ایران اور امریکا کے درمیان ممکنہ معاہدے کی خبروں نے عالمی تیل مارکیٹ میں ہلچل مچا دی، خام تیل کی قیمتوں میں 5 فیصد سے زائد کمی ریکارڈ کی گئی۔ خبر رساں ایجنسی کے مطابق ایشیائی منڈیوں میں پیر کے روز کاروبار کے آغاز پر تیل کی قیمتوں میں نمایاں گراوٹ دیکھی گئی۔ برینٹ خام

عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی ، صبح صبح شہریوں کیلئے اچھی خبر آگئی Read More »

نئی سم لینے جا رہے ہیں؟ پی ٹی اے کی ہدایات نظر انداز نہ کریں

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی(پی ٹی اے ) نے ملک میں غیرقانونی سمز کے اجراء اور غلط استعمال کی روک تھام کے لیے نگرانی کے نظام کو مزید سخت بنانے کا اعلان کر دیا ہے۔ نئے اقدامات کے تحت سم کے استعمال اور اس کی ملکیت سے متعلق قواعد و ضوابط میں اہم تبدیلیاں کی گئی

نئی سم لینے جا رہے ہیں؟ پی ٹی اے کی ہدایات نظر انداز نہ کریں Read More »

Scroll to Top