تازہ ترین

شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کا بڑا آپریشن: ہائی پروفائل خارجی کمانڈرسمیت 28 دہشت گرد ہلاک، 11 آئی ای ڈیز ناکارہ

شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز نے فتنۃ الخوارج کے خلاف ایک انتہائی منظم اور کامیاب آپریشن میں مجموعی طور پر 28 خارجیوں کو جہنم واصل کیا گیا ہے جن میں انتہائی مطلوب ہائی ویلیو ٹارگٹ اور اہم خارجی کمانڈر تور ثاقب بھی شامل ہے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق اب تک 12 دہشت گردوں کی لاشیں […]

شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کا بڑا آپریشن: ہائی پروفائل خارجی کمانڈرسمیت 28 دہشت گرد ہلاک، 11 آئی ای ڈیز ناکارہ Read More »

سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان میں اہم کارروائی،ایف سی ہیڈ کوارٹر حملے کا ماسٹر مائنڈ خارجی کمانڈر بصیر جہنم واصل،ساتھی گرفتار

سیکیورٹی فورسز نے مہینوں پر محیط انتہائی پیچیدہ اور خفیہ انٹیلی جنس آپریشن کے بعد فتنۃ الخوارج کے اہم ترین کمانڈر بصیر کو اس کے منطقی انجام تک پہنچا کر دہشت گردوں کے نیٹ ورک کو کمر توڑ ضرب لگائی ہے۔ ہلاک ہونے والا خارجی دہشت گرد 30 ستمبر 2025 کو کوئٹہ میں ایف سی

سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان میں اہم کارروائی،ایف سی ہیڈ کوارٹر حملے کا ماسٹر مائنڈ خارجی کمانڈر بصیر جہنم واصل،ساتھی گرفتار Read More »

وفاق کی 19278 ارب آمدن اور 8664 ارب کے اخراجات: 5799 ارب کا مالیاتی خسارہ پورا کرنے کے لیے مزید قرضوں کا بوجھ ناگزیر

وفاقی حکومت کے بجٹ اور معاشی صورتحال کے حوالے سے ایک تفصیلی رپورٹ سامنے آئی ہے جس میں ہوش رُبا اعداد و شمار پیش کیے گئے ہیں۔ اس رپورٹ کے مطابق وفاق کی کل آمدنی 19278 ارب روپے ہے جس میں سے 8206 ارب روپے اٹھارویں ترمیم کے تحت صوبوں کو منتقل کر دیے جاتے

وفاق کی 19278 ارب آمدن اور 8664 ارب کے اخراجات: 5799 ارب کا مالیاتی خسارہ پورا کرنے کے لیے مزید قرضوں کا بوجھ ناگزیر Read More »

سلمان اکرم راجہ کی چیف جسٹس سے ملاقات، عمران خان کے مقدمات سے متعلق اہم خبر سامنے آگئی

سپریم کورٹ آف پاکستان کے چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے پی ٹی آئی کے بانی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی سے متعلق زیرِ التوا مقدمات کو عید کے بعد سماعت کے لیے مقرر کرنے کی یقین دہانی کرا دی ہے۔ یہ پیش رفت پی ٹی آئی کے سیکریٹری جنرل سلمان اکرم

سلمان اکرم راجہ کی چیف جسٹس سے ملاقات، عمران خان کے مقدمات سے متعلق اہم خبر سامنے آگئی Read More »

مون سون کی بھرپور انٹری،موسم خوشگوار،محکمہ موسمیات نے مزید بارشوں کی نوید سنا دی

گرمی سے بے حال شہریوں کے لیے اچھی خبر،این ڈی ایم اے نے بارش کا الرٹ جاری کردیا

نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع سمیت ملک بھر میں اگلے 12 سے 24 گھنٹوں کے دوران بارشوں کا الرٹ جاری کر دیا ہے۔ موسمیاتی الرٹ کے مطابق خیبرپختونخواکے بالائی اضلاع چترال، دیر، سوات، کالام، مینگورہ، مالاکنڈ، بٹگرام، مانسہرہ، ایبٹ آباد اور ہری پور میں بادل برسنے کا امکان ہے۔ اس کے

گرمی سے بے حال شہریوں کے لیے اچھی خبر،این ڈی ایم اے نے بارش کا الرٹ جاری کردیا Read More »

پی ٹی آئی کے سابق صوبائی مشیرکی مبینہ آڈیو لیکس نے نیا پنڈورا بکس کھول دیا

شاکر خان وزیر شمالی وزیرستان سے منتخب ممبر صوبائی اسمبلی اور سابق صوبائی مشیر نیک محمد خان کے خلاف ایک بڑا کرپشن اسکینڈل منظرِ عام پر آیا ہے ۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والے مبینہ واٹس ایپ میسجز اور آڈیو ریکارڈنگز میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ ترقیاتی منصوبوں کے ٹھیکیداروں سے کمیشن مانگا

پی ٹی آئی کے سابق صوبائی مشیرکی مبینہ آڈیو لیکس نے نیا پنڈورا بکس کھول دیا Read More »

خیبرپختونخوا میں جوڈیشل افسران کے تبادلے و تقرریاں

خیبرپختونخوا میں جوڈیشل افسران کے تبادلے و تقرریاں

محمدا عجاز آفریدی حکومتِ خیبر پختونخوا کے ہیومن ریسورس مینجمنٹ ڈیپارٹمنٹ نے صوبے میں بڑے پیمانے پر جوڈیشل افسران کے تبادلے اور تعیناتیوں کا اعلامیہ جاری کر دیا ہے ۔ اعلامیہ کے مطابق صوبے کی مختلف انسدادِ دہشت گردی عدالتوں (اے ٹی سی) میں فرائض سرانجام دینے والے چار اہم ترین ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججز

خیبرپختونخوا میں جوڈیشل افسران کے تبادلے و تقرریاں Read More »

مسلم لیگ ن نے تحریک انصاف کی اہم وکٹ گرادی

معروف سماجی و سیاسی شخصیت میاں گل رخ علی شاہ نے پاکستان تحریک انصاف سے علیحدگی اختیار کرتے ہوئے مسلم لیگ ن میں شمولیت کا اعلان کر دیا ہے۔ اس حوالے سے انہوں نے وفاقی وزیر انجینئر امیر مقام سے ملاقات کی جس میں سیاسی صورتحال اور علاقے کے معاملات پر تبادلہ خیال بھی کیا

مسلم لیگ ن نے تحریک انصاف کی اہم وکٹ گرادی Read More »

بیٹ مارنا مہنگا پڑ گیا! سلمان آغا کے خلاف آئی سی سی کی بڑی کارروائی

پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان سلہٹ میں کھیلے گئے دوسرے ٹیسٹ میچ کے دوران مڈل آرڈر بیٹر سلمان علی آغا کو آئی سی سی کے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی مہنگی پڑ گئی۔ آئی سی سی نے میچ کے دوران گراؤنڈ کے آلات کے ساتھ غیر پیشہ ورانہ رویہ اختیار کرنے پر پاکستانی کرکٹر کو

بیٹ مارنا مہنگا پڑ گیا! سلمان آغا کے خلاف آئی سی سی کی بڑی کارروائی Read More »

شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کا بڑا آپریشن، 28 خوارج ہلاک، اہم ٹھکانے تباہ

شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کے خلاف ایک بڑا انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن کرتے ہوئے مجموعی طور پر 28 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا ہے۔ سیکیورٹی فورسز نے بوبلی گاؤں اور گردونواح میں موثر کارروائی کی جس کے نتیجے میں اب تک 12 دہشت گردوں کی لاشیں اور بھاری مقدار میں اسلحہ

شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کا بڑا آپریشن، 28 خوارج ہلاک، اہم ٹھکانے تباہ Read More »

Scroll to Top