کرکٹر محمد عامر کو کس ملک کی شہریت مل گئی؟شائقین کیلئے اہم خبر آگئی
پاکستانی فاسٹ بالرمحمد عامر کو باقاعدہ طور پر برطانوی شہریت مل گئی ہے، جبکہ انہیں برطانوی پاسپورٹ بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ اس اہم پیشرفت کے بعد ان کے انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) میں بطور برطانوی کھلاڑی شرکت کے امکانات روشن ہو گئے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق محمد عامر اپنی برطانوی […]
کرکٹر محمد عامر کو کس ملک کی شہریت مل گئی؟شائقین کیلئے اہم خبر آگئی Read More »










