اسلام آباد میں پیاس کا بڑا ایونٹ، مستقبل کے انجینئرز کا کمال، طلبہ کی صلاحیتوں نے سب کو حیران کر دیا
اسلام آباد ،پاکستان اٹامک انرجی کمیشن (PAEC) کے زیرانتظام پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف انجینئرنگ اینڈ اپلائیڈ سائنسز (پیاس) میں “اوپن ہاؤس اینڈ کیریئر فیئر 2026” کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر ہو گیا۔ اس اہم ایونٹ میں طلباء، اساتذہ، صنعتی اداروں، قومی و بین الاقوامی کمپنیوں اور میڈیا نمائندگان کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ ایونٹ […]










