بھارتی آرمی چیف کا بیان تاریخ اور جغرافیے سے لاعلمی کامنہ بولتا ثبوت ہے ، ڈی جی آئی ایس پی آر
ترجمان افواج پاکستان کا بھارتی آرمی چیف کے حالیہ انٹرویو کے دوران دیے گئے بیان پر سخت اور دوٹوک ردعمل۔ بھارتی آرمی چیف نے اپنے ایک حالیہ انٹرویو کے دوران اشتعال انگیز بیان دیتے ہوئے کہا تھا کہ پاکستان کو اب یہ فیصلہ کرنا چاہیے کہ آیا وہ جغرافیے اور تاریخ کا حصہ رہنا چاہتا […]










