غیر رجسٹرڈ اسکولوں کیخلاف گھیرا تنگ، جرمانے اور سیلنگ کا امکان
اسلام آباد : پرائیویٹ ایجوکیشنل انسٹی ٹیوشنز ریگولیٹری اتھارٹی (ICT-PEIRA) نے طلبہ کے تحفظ، والدین کے حقوق اور تعلیمی اداروں میں شفافیت کو یقینی بنانے کے لیے اہم اور سخت فیصلے کر لیے ہیں۔ چیئرمین ڈاکٹر غلام علی ملاح کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ اسلام آباد میں بغیر رجسٹریشن […]
غیر رجسٹرڈ اسکولوں کیخلاف گھیرا تنگ، جرمانے اور سیلنگ کا امکان Read More »










