معرکۂ حق کا ایک سال مکمل، آئی ایس پی آر کی اہم پریس کانفرنس سہ پہر 2 بجے ہوگی
بھارت کیخلاف ’’معرکۂ حق‘‘ کے ایک سال مکمل ہونے پر پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی اہم پریس کانفرنس آج سہ پہر 2 بجے منعقد ہوگی۔ ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری پریس کانفرنس کی قیادت کریں گے، جبکہ اس موقع پر پاک بحریہ اور […]
معرکۂ حق کا ایک سال مکمل، آئی ایس پی آر کی اہم پریس کانفرنس سہ پہر 2 بجے ہوگی Read More »










