افواجِ پاکستان کی جانب سے معرکۂ حق کے ایک سال مکمل ہونے پر مبارکباد، ڈی جی آئی ایس پی آر
ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے معرکۂ حق کے ایک سال مکمل ہونے پر قوم کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایک سال پہلے افواجِ پاکستان نے بھارت کا غرور خاک میں ملا دیا تھا۔ میڈیا بریفنگ میں ڈی جی آئی ایس پی آرنے بتایاکہ معرکۂ حق نے قومی […]










