لیفٹیننٹ کرنل خالد حسین شہید کی نماز جنازہ چکلالہ گیریژن میں ادا، وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کی شرکت
بلوچستان میں دہشتگردوں کے ساتھ لڑتے ہوئے جام شہادت نوش کرنے والے لیفٹیننٹ کرنل خالد حسین شہید کی نماز جنازہ چکلالہ گیریژن راولپنڈی میں ادا کردی گئی۔ آئی ایس پی آرکے مطابق نماز جنازہ میں وزیراعظم شہباز شریف، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، وفاقی وزرا، حاضر سروس و ریٹائر سول و عسکری حکام سمیت بڑی […]










