جنوبی وزیرستان،سیکیورٹی فورسزنےچیک پوسٹ پر خوارج کا حملہ ناکام بنادیا،دھماکے میں14 عام شہری نشانہ بن گئے
جنوبی وزیرستان لوئر کی تحصیل برمل کے علاقے اعظم ورسک میں سیکیورٹی فورسز نے خوارج کی جانب سے خودکش حملے کی ایک بڑی کوشش کو ناکام بنا دیا ہے۔ پیر کے روز ہونے والے اس واقعے میں سیکیورٹی فورسز کی بروقت کارروائی کے نتیجے میں حملہ آور ہلاک ہو گیا جبکہ دھماکے کی شدت کے […]










