باجوڑ کی ہونہار طالبہ نے سی ایس ایس میں کامیابی حاصل کرکے تاریخ رقم کردی
باجوڑ: قبائلی ضلع باجوڑ سے تعلق رکھنے والی منیبہ حسین نے سول سروسز آف پاکستان (CSS 2025) میں شاندار کامیابی حاصل کرتے ہوئے ٹاپ گروپ میں نمایاں پوزیشن حاصل کرلی ہے، جس کے بعد انہوں نے خیبرپختونخوا اور قبائلی علاقوں کا نام روشن کردیا۔ تفصیلات کے مطابق ڈاکٹر محمد ارشد حسین کی صاحبزادی منیبہ حسین […]
باجوڑ کی ہونہار طالبہ نے سی ایس ایس میں کامیابی حاصل کرکے تاریخ رقم کردی Read More »










