معروف پاکستانی اداکار دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے
پاکستانی فلم انڈسٹری کے معروف اداکار علی خان دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق علی خان کو طبیعت کی خرابی کے باعث اسپتال منتقل کیا گیا تھا، جہاں وہ دو گھنٹے ایمرجنسی میں زیر علاج رہے۔ اداکار طبیعت ناساز ہونے کے باوجود داتا دربار حاضری کےلیے روانہ ہوئے۔ لیکن راستے […]
معروف پاکستانی اداکار دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے Read More »










