تازہ ترین

سیکرٹری خیبر پختونخوا اسمبلی کی تقرری قانونی قرار،پشاور ہائی کورٹ کا فیصلہ جاری

کامران علی شاہ پشاور ہائی کورٹ نے سیکرٹری خیبر پختونخوا اسمبلی سید وقار شاہ کی تقرری اور ترقی کے خلاف دائر درخواست خارج کر دی ہے۔ عدالتِ عالیہ نے اپنے تفصیلی فیصلے میں قرار دیا کہ درخواست گزارسابق قانونی مشیر علی عظیم آفریدی سیکرٹری اسمبلی کے خلاف عائد کردہ الزامات ثابت کرنے میں ناکام رہے […]

سیکرٹری خیبر پختونخوا اسمبلی کی تقرری قانونی قرار،پشاور ہائی کورٹ کا فیصلہ جاری Read More »

بنوں میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے پولیس اہلکار شہید

سلمان علی خان بنوں کے علاقے تھانہ کینٹ کی حدود میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار شہید ہو گیا۔ پولیس زرائع کے مطابق ڈھیری سیدان ممش خیل میں موٹرسائیکل سوار دہشت گردوں نے پولیس اہلکار عطاء الرحمن پر اندھا دھند فائرنگ کی جس سے وہ موقع پر ہی شہید ہو گئے۔ شہید

بنوں میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے پولیس اہلکار شہید Read More »

ریڈ زون سمیت اہم شاہراہیں ٹریفک کے لیے بند، اسلام آباد کا متبادل ٹریفک پلان جاری

اسلام آباد کا ریڈ زون سیل، اسکولوں اور دفاتر کی بندش میں مزید ایک روز کی توسیع

ایران اور امریکہ کے درمیان مذاکرات کے دوسرے راؤنڈ کے پیشِ نظر اسلام آباد کے ریڈ زون میں سیکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کیے گئے ہیں اور ہر قسم کی آمد و رفت مکمل طور پر بند ہے۔ انتظامیہ کی جانب سے ریڈ زون میں داخلے، اسکولوں اور دفاتر کی بندش میں مزید ایک روز

اسلام آباد کا ریڈ زون سیل، اسکولوں اور دفاتر کی بندش میں مزید ایک روز کی توسیع Read More »

ایرانی وفد کی اسلام آباد امن مذاکرات میں شرکت کی تصدیق کا انتظار ہے،وزیر اطلاعات عطا تارڑ

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے ایران اور امریکہ کے درمیان کشیدگی کے حوالے سے تازہ ترین صورتحال پر بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسلام آباد امن مذاکرات میں شرکت کے لیے ایران کی جانب سے تاحال وفد کی حتمی تصدیق موصول نہیں ہوئی۔ اپنے جاری بیان میں انہوں نے کہاکہ

ایرانی وفد کی اسلام آباد امن مذاکرات میں شرکت کی تصدیق کا انتظار ہے،وزیر اطلاعات عطا تارڑ Read More »

ہونڈا سی ڈی 70 خریدنے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری

اگر آپ نئی ہونڈا 70 خریدنے کا ارادہ رکھتے ہیں لیکن یکمشت ادائیگی مشکل ہے تو بینک الفلاح کی جانب سے پیش کردہ محدود مدت کی 0% مارک اپ اسکیم ایک بہترین موقع ہے۔ اس پلان کے تحت آپ بغیر کسی ڈاؤن پیمنٹ کے بائیک حاصل کر سکتے ہیں، جس کی ماہانہ قسط تقریباً 5,700

ہونڈا سی ڈی 70 خریدنے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری Read More »

پی ایس ایل 11: لاہور قلندرز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد ہرادیا

پاکستان سپر لیگ 11 کے 30 ویں میچ میں لاہور قلندرز نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 9 رنز سے شکست دے دی۔ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے اس اہم میچ میں لاہور قلندرز نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور مقررہ 20 اوورز میں 7

پی ایس ایل 11: لاہور قلندرز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد ہرادیا Read More »

برکس کے نام پر جعلی اکاؤنٹ ، بھارت کا ایک اور عالمی سازشی نیٹ ورک بے نقاب

سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر برکس نیوزکے نام سے کام کرنے والے ایک فیک اکاؤنٹ کی سرگرمیوں نے بھارت کے ایک بڑے سازشی نیٹ ورک کو بے نقاب کر دیا ہے۔ تحقیقات کے مطابق یہ اکاؤنٹ خود کو برکس تنظیم کا آفیشل ہینڈل ظاہر کر کے مسلسل ایسا بیانیہ فروغ دے رہا ہے جو

برکس کے نام پر جعلی اکاؤنٹ ، بھارت کا ایک اور عالمی سازشی نیٹ ورک بے نقاب Read More »

ایران جنگ اچھے معاہدے پر ختم کریں گے، جنگ بندی میں توسیع نہیں کرنا چاہتا،ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے ساتھ جاری کشیدگی کے حوالے سے اہم بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ جنگ بندی میں توسیع کے حق میں نہیں ہیں۔ ایک انٹرویو کے دوران انہوں نے واضح کیا کہ امریکہ اس وقت مذاکرات کے لیے انتہائی مضبوط پوزیشن میں ہے اور ایران کے ساتھ معاملات

ایران جنگ اچھے معاہدے پر ختم کریں گے، جنگ بندی میں توسیع نہیں کرنا چاہتا،ٹرمپ Read More »

آئی جی خیبر پختونخوا کا اسٹینڈنگ آرڈر جاری، پولیس کے لیے نیا یونیفارم لازمی قرار

انسپکٹر جنرل آف پولیس خیبر پختونخوا نے پولیس فورس میں ڈسپلن اور یکسانیت لانے کے لیے اسٹینڈنگ آرڈر جاری کر دیا ہےجس کے تحت تمام اہلکاروں کے لیے مقررہ یونیفارم پہننا لازمی قرار دیا گیا ہے۔ نئے احکامات کے مطابق صوبے کے تمام اضلاع بشمول ضم شدہ قبائلی اضلاع میں اب “اولیو گرین شرٹ اور

آئی جی خیبر پختونخوا کا اسٹینڈنگ آرڈر جاری، پولیس کے لیے نیا یونیفارم لازمی قرار Read More »

سوات: قمبر میں گاڑی پر اندھادھند فائرنگ، 3 افراد جاں بحق

شہزاد نوید سوات کے علاقے قمبر میں نامعلوم ملزمان نے ایک گاڑی پر اندھادھند فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں تین افراد جان کی بازی ہار گئے۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس کی بھاری نفری جائے حادثہ پر پہنچ گئی اور علاقے کو گھیرے میں لے کر شواہد اکٹھے کرنا شروع کر دیے۔

سوات: قمبر میں گاڑی پر اندھادھند فائرنگ، 3 افراد جاں بحق Read More »

Scroll to Top