پاکستان کی کامیاب سفارتکاری؛ شاہزیب خانزادہ نے ایران اور امریکہ کے درمیان تعمیری رابطوں کی تصدیق کر دی
پاکستان کی کامیاب سفارتکاری کے نتیجے میں اسلام آبادمذاکرات کے حوالے سے بڑی پیش رفت سامنے آئی ہے۔ معروف اینکر شاہزیب خانزادہ نے ذرائع کے حوالے سے تصدیق کی ہے کہ ایران اور امریکہ کے درمیان تعمیری رابطے بحال ہو گئے ہیں جس سے مذاکرات کے انعقاد پر چھائے غیر یقینی کے بادل چھٹ گئے […]










