تازہ ترین

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں تین ہفتوں کی کم ترین سطح پر آ گئیں

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں تین ہفتوں کی کم ترین سطح پر آ گئیں

عالمی منڈی میں فروخت کے بڑھتے ہوئے دباؤ اور سرمایہ کاروں کے محتاط رویے کے باعث خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے جس کے بعد قیمتیں تقریباً تین ہفتوں کی کم ترین سطح پر آ گئی ہیں۔ مارکیٹ اعداد و شمار کے مطابق عالمی معیار سمجھے جانے والے برطانوی خام […]

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں تین ہفتوں کی کم ترین سطح پر آ گئیں Read More »

نئی دہلی میں متعدد مقامات پر پاکستانی پرچم کی پینٹنگ واقعات، بھارت کے داخلی انتشار اور دو قومی نظریے کی بحث شدت اختیار کر گئی

نئی دہلی: بھارتی دارالحکومت کے مختلف مقامات پر پاکستانی پرچم پینٹ کیے جانے کے واقعات کے بعد خطے میں سیاسی اور نظریاتی بحث ایک بار پھر شدت اختیار کر گئی ہے۔ سوشل میڈیا اور عوامی حلقوں میں اس پیشرفت کو ہندوستان کے داخلی انتشار کا مظہر قرار دیا جا رہا ہے۔ تجزیہ کاروں اور مبصرین

نئی دہلی میں متعدد مقامات پر پاکستانی پرچم کی پینٹنگ واقعات، بھارت کے داخلی انتشار اور دو قومی نظریے کی بحث شدت اختیار کر گئی Read More »

مردان: والدہ سے تکرار پر 13 سالہ بچے کی خودکشی

پشاور: کچہری گیٹ کے قریب فائرنگ، ایک شخص جاں بحق

پشاور میں کچہری گیٹ نمبر چار کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں ضعیف المعروف شخص جان بحق ہو گیا۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 پشاور کی ایمبولنس اور میڈیکل ٹیم نے فوری طور پر جائے وقوعہ پر پہنچ کر امدادی کارروائیاں شروع کیں۔ ریسکیو ٹیم نے کارروائی کے بعد جاں

پشاور: کچہری گیٹ کے قریب فائرنگ، ایک شخص جاں بحق Read More »

پشاور زلمی کے مالک جاوید آفریدی کی والدہ انتقال کر گئیں

پشاور زلمی کے مالک جاوید آفریدی کی والدہ انتقال کر گئیں۔ جاوید آفریدی نے سوشل میڈیا پر اپنی والدہ کے انتقال کی خبر شیئر کرتے ہوئے قوم سے مرحومہ کے لیے دعائے مغفرت اور اہلِ خانہ کے لیے صبرِ جمیل کی دعاکی اپیل کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ وہ میری زندگی کی سب سے

پشاور زلمی کے مالک جاوید آفریدی کی والدہ انتقال کر گئیں Read More »

جنوبی وزیرستان اپر میں خیمے پر مارٹر گولہ گرنے سے 2 خواتین اور بچی جاں بحق، 5 زخمی

جنوبی وزیرستان اپر: تحصیل سراروغہ کے علاقے احمد وام میں خانہ بدوش کوچی (پیوندہ) خاندان کے عارضی خیمے پر مبینہ مارٹر گولہ گرنے کے نتیجے میں دو خواتین اور ایک معصوم بچی جاں بحق جبکہ پانچ افراد زخمی ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق واقعہ اس وقت پیش آیا جب کوچی برادری سے تعلق رکھنے والا

جنوبی وزیرستان اپر میں خیمے پر مارٹر گولہ گرنے سے 2 خواتین اور بچی جاں بحق، 5 زخمی Read More »

سونے کی قیمت میں ایک بار پھر کمی، فی تولہ سونا 4 لاکھ 27 ہزار 936 روپے کا ہوگیا

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں ایک روز بعد دوبارہ کمی ریکارڈ کی گئی ہے، جس کے بعد مقامی صرافہ بازاروں میں فی تولہ اور 10 گرام سونے کی نئی قیمتیں جاری کر دی گئی ہیں۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 24 قیراط فی تولہ سونے کی قیمت میں

سونے کی قیمت میں ایک بار پھر کمی، فی تولہ سونا 4 لاکھ 27 ہزار 936 روپے کا ہوگیا Read More »

ایبٹ آباد بورڈ نے بھی میٹرک نتائج جاری کر دیے

پشاور: خیبرپختونخوا کے تعلیمی بورڈز ایبٹ آباد اور پشاور نے میٹرک سالانہ امتحانات 2026 کے نتائج کا اعلان کر دیا۔ دونوں بورڈز میں طالبات نے نمایاں کامیابیاں حاصل کرتے ہوئے اعلیٰ پوزیشنز اپنے نام کیں۔ ایبٹ آباد تعلیمی بورڈ کے مطابق میٹرک سالانہ امتحانات میں 72 ہزار 364 امیدواروں نے شرکت کی، جبکہ دسویں جماعت

ایبٹ آباد بورڈ نے بھی میٹرک نتائج جاری کر دیے Read More »

حیات آباد میں اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں اضافہ، شہری عدم تحفظ کا شکار

پشاور: پشاور کے پوش علاقے حیات آباد میں اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں اضافے نے شہریوں میں تشویش پیدا کر دی ہے۔ رہزنی اور چھیننے کی مختلف وارداتوں کے دوران متعدد افراد نقدی، موبائل فونز اور دیگر قیمتی اشیا سے محروم ہو گئے، جبکہ متاثرین نے پولیس سے فوری کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔ شہریوں

حیات آباد میں اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں اضافہ، شہری عدم تحفظ کا شکار Read More »

خیبرپختونخوا میں کرپٹ اور ناقص افسران کی فہرست تیار کرنے کا حکم

پشاور: خیبرپختونخوا حکومت نے سرکاری اداروں میں گڈ گورننس کو مزید مؤثر بنانے اور ناقص کارکردگی کے حامل افسران و ملازمین کے خلاف کارروائی کے لیے اہم فیصلہ کرتے ہوئے ان کی منفی فہرست (نیگیٹو لسٹ) مرتب کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ اس حوالے سے چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا سید شہاب علی شاہ کی زیر

خیبرپختونخوا میں کرپٹ اور ناقص افسران کی فہرست تیار کرنے کا حکم Read More »

پی ٹی سی فنڈز کی شفافیت، محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا نے حکام کو الرٹ کر دیا

پشاور: محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم خیبر پختونخوا نے سرکاری اسکولوں کے ترقیاتی منصوبوں اور فنڈز کے استعمال میں غیر مجاز افراد، ٹھیکیداروں اور نجی فرموں کی مداخلت روکنے کے لیے تمام متعلقہ حکام کو سخت ہدایات جاری کر دی ہیں۔ محکمہ تعلیم کے مطابق ایسی اطلاعات موصول ہوئی ہیں کہ بعض افراد اور ٹھیکیدار

پی ٹی سی فنڈز کی شفافیت، محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا نے حکام کو الرٹ کر دیا Read More »

Scroll to Top