تازہ ترین

موسم بدلنے کو تیار!بارشوں کا نیا سسٹم کب سے داخل ہوگا؟ اہم پیشگوئی سامنے آگئی

موسم بدلنے کو تیار!بارشوں کا نیا سسٹم کب سے داخل ہوگا؟ اہم پیشگوئی سامنے آگئی

محکمہ موسمیات اور نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ دنوں کے دوران مزید بارشوں، آندھی اور ژالہ باری کی پیشگوئی کرتے ہوئے شہریوں کو محتاط رہنے کی ہدایت جاری کر دی ہے۔ این ڈی ایم اے ترجمان کے مطابق 17 اور 18 اپریل کے دوران پنجاب […]

موسم بدلنے کو تیار!بارشوں کا نیا سسٹم کب سے داخل ہوگا؟ اہم پیشگوئی سامنے آگئی Read More »

عمران خان سے ملاقات کیلئے فہرست فائنل، شامل افراد کے نام سامنے آ گئے

عمران خان سے ملاقات کیلئے فہرست فائنل، شامل افراد کے نام سامنے آ گئے

تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے بانی چیئرمین عمران خان سے ملاقات کے لیے چھ رہنماؤں کے ناموں پر مشتمل فہرست جیل حکام کو ارسال کر دی ہے۔ فہرست میں پارٹی کے اہم قانونی و سیاسی رہنما شامل ہیں جن میں بیرسٹر گوہر، سلمان اکرم راجہ، لطیف کھوسہ، بابر اعوان، حامد خان اور انتظار پنجوتھا

عمران خان سے ملاقات کیلئے فہرست فائنل، شامل افراد کے نام سامنے آ گئے Read More »

ایپل کمپنی کا بڑا منصوبہ، نئی اے آئی ڈیوائس سے متعلق حیران کن خبر

کیلیفورنیا: عالمی ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے مستقبل کی بڑی پروڈکٹ کے طور پر اے آئی سے لیس اسمارٹ گلاسز تیار کرنے پر کام تیز کر دیا ہے، جنہیں ٹیکنالوجی کی دنیا میں ایک اہم پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔ ایک نئی رپورٹ کے مطابق ایپل کم از کم چار مختلف اقسام کے اے

ایپل کمپنی کا بڑا منصوبہ، نئی اے آئی ڈیوائس سے متعلق حیران کن خبر Read More »

ایران کا امریکا سے لبنان جنگ بندی پر مکمل عملدرآمد کا مطالبہ

تہران: ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر باقر قالیباف نے امریکا پر زور دیا ہے کہ لبنان سمیت خطے میں جاری جنگ بندی کے معاہدوں پر مکمل عملدرآمد یقینی بنایا جائے تاکہ خطے میں پائیدار امن قائم ہو سکے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری اپنے بیان میں باقر قالیباف نے کہا کہ لبنان

ایران کا امریکا سے لبنان جنگ بندی پر مکمل عملدرآمد کا مطالبہ Read More »

گیس بحران شدت اختیار کر گیا، لو پریشر اور بندش سے شہری پریشان

اسلام آباد: ملک بھر میں گیس کی بندش اور کم پریشر کی شکایات میں ہوشربا اضافہ ہو گیا ہے، جس کے باعث شہریوں کی روزمرہ زندگی شدید متاثر ہو رہی ہے اور گھروں میں کھانا پکانا بھی مشکل ہو گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق سوئی ناردرن گیس کمپنی کو گیس کی شدید قلت کا سامنا

گیس بحران شدت اختیار کر گیا، لو پریشر اور بندش سے شہری پریشان Read More »

امریکا ایران مذاکرات کے فروغ اور خطے میں امن کیلئے کوششیں جاری رہیں گی: وزیراعظم

جدہ: وزیراعظم پاکستان میاں شہباز شریف نے واضح کیا ہے کہ پاکستان امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات کو آگے بڑھانے اور خطے میں پائیدار امن و استحکام کے قیام کے لیے اپنی کوششیں جاری رکھے گا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری اپنے پیغام میں وزیراعظم نے بتایا کہ انہوں نے سعودی

امریکا ایران مذاکرات کے فروغ اور خطے میں امن کیلئے کوششیں جاری رہیں گی: وزیراعظم Read More »

امریکا ایران کے مابین پیغامات کا تبادلہ، فیلڈ مارشل عاصم منیر اور عباس عراقچی کی ملاقات کا پہلا دور مکمل

ایرانی ریاستی ٹیلی ویژن کے مطابق تہران میں ایران اور پاکستان کے درمیان مذاکرات کا پہلا دور منعقد ہوا، جس میں فیلڈ مارشل عاصم منیر اور ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی شریک ہوئے۔ رپورٹ کے مطابق مزید مذاکرات متوقع ہیںجبکہ ثالث فریقین کی جانب سے امریکہ اور ایران کے درمیان کیے گئے پیغامات کے تبادلے

امریکا ایران کے مابین پیغامات کا تبادلہ، فیلڈ مارشل عاصم منیر اور عباس عراقچی کی ملاقات کا پہلا دور مکمل Read More »

ایران میں مقیم پاکستانیوں کی واپسی کا سلسلہ 46ویں روز بھی جاری

اسلام آباد: ایران میں مقیم پاکستانی شہریوں کی وطن واپسی کا سلسلہ 46ویں روز بھی جاری ہے، جس کے تحت ہزاروں افراد مختلف بارڈر پوائنٹس کے ذریعے پاکستان واپس پہنچ رہے ہیں۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق آج گبد ریمدان بارڈر کے ذریعے 42 افراد وطن واپس پہنچے، جس کے بعد اس بارڈر سے واپس آنے

ایران میں مقیم پاکستانیوں کی واپسی کا سلسلہ 46ویں روز بھی جاری Read More »

امریکی سینیٹ میں جنگی اختیارات سے متعلق قرارداد مسترد، ریپبلکن اکثریت کی مخالفت

واشنگٹن: امریکی سینیٹ میں جنگی اختیارات سے متعلق ڈیموکریٹس کی جانب سے پیش کی گئی قرارداد کو ریپبلکن اراکین کی اکثریت نے مسترد کر دیا، جس کے بعد یہ تجویز 47 کے مقابلے میں 52 ووٹوں سے ناکام ہو گئی۔ قرارداد کا مقصد کانگریس کی منظوری کے بغیر امریکا اور اسرائیل کی جانب سے ایران

امریکی سینیٹ میں جنگی اختیارات سے متعلق قرارداد مسترد، ریپبلکن اکثریت کی مخالفت Read More »

پاکستان کی سفارتی کوششوں پر روس کا مثبت ردعمل، اہم بیان جاری

روسی صدارتی محل کریملن کے ترجمان دمتری پیسکوف نے پاکستان کے کردار کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ روس خطے میں جاری مذاکراتی عمل کیلئے سازگار ماحول اور فضا پیدا کرنے پر پاکستان کا تہہ دل سے شکر گزار ہے۔ بھارتی ٹی وی چینل انڈیا ٹوڈے سے گفتگو کرتے ہوئےانہوں نے کہا کہ پاکستان نے

پاکستان کی سفارتی کوششوں پر روس کا مثبت ردعمل، اہم بیان جاری Read More »

Scroll to Top